غیرایشیائی کنڈیشنزپاکستان کیلیے بھیانک خواب بن گئیں

کراچی: غیرایشیائی کنڈیشنز پاکستان کیلیے بھیانک خواب بن گئیں، ٹیم فاسٹ اور باؤنسی وکٹوں پر فتح کا فارمولا بھولنے لگی، گذشتہ 7 ’اوے‘ ٹیسٹ میچز میں گرین کیپس کو لگاتار ناکامیوں کا منہ دیکھنا پڑا، 3 مرتبہ تو اننگز سے مزید پڑھیں

دانش کنیریا کو کچھ کہنے سے پہلے اپنے کردار پر نظر ڈالنی چاہیے :شاہد آفریدی

لاہور : قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے دانش کنیریا کو اپنے کردار پر نظر ڈالنے کا مشورہ دے دیا، آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ میں نے بطور کپتان اور ایک عام کھلاڑی کے بھی ہمیشہ جونیئرز مزید پڑھیں

مصباح الحق نے پی ایس ایل کے باقی میچز کرانے کی حمایت کردی

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وچیف سلیکٹر مصباح الحق نے پی ایس ایل کے باقی میچز کرانے کی حمایت کردی. پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ کے فرائض انجام دینے والے مصباح الحق مزید پڑھیں

ٹوکیو گیمز؛ آئندہ برس جولائی میں میڈلز کی دوڑ کا امکان

ٹوکیو: ٹوکیو گیمز میں میڈلز کی دوڑآئندہ برس جولائی میں ہی ری شیڈول ہونے کا امکان ہے جب کہ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اور آرگنائزرز نے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا۔ ٹوکیو اولمپکس کے آرگنائزرز آئندہ برس جولائی میں ہی مزید پڑھیں

کورونا وبا سے لڑنے والے ڈاکٹر اور نرسز ہمارے ہیروز ہیں، وقار یونس

لاہور: قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ کورونا سے دوسروں کو بچانے کے لیے ڈاکٹر، نرسز اور تمام میڈیکل اسٹاف جو اپنا اپنا کردار ادا کررہا ہے، وہ سب ہمارے ہیروز ہیں۔ اپنے ایک ویڈیو مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شعیب ملک اورمحمد حفیظ کو شامل کرنے کا فیصلہ درست نہیں ،حیران کن ردعمل

فیصل آباد : کرکٹ کمنٹریٹرکلب آف پاکستان کے صدر وسینئر کرکٹ کمنٹر یٹر محمد ادریس نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں شعیب ملک اورمحمد حفیظ کو شامل کرنے کا مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے سرفراز احمد بھی زیر غور

لاہور: بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے سلیکٹرز قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے نام پر بھی غور کرنے لگے۔ ہوم سیریز میں سری لنکا کے ہاتھوں کلین سویپ کے بعد سرفراز احمد قیادت کیساتھ ٹیم میں مزید پڑھیں