وزیراعظم 22جولائی کو امریکی صدرٹرمپ سے ملاقات کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان 22 جولائی کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے معمول کی میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ وزیراعظم عمران خان رواں ماہ امریکا کا دورہ کریں گے مزید پڑھیں