کراچی میں خاتون سے زیادتی کے الزام میں پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج

کراچی: تیموریہ پولیس نے مبینہ طور پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کے مطابق خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس اہلکار کامرن نے اسے 17 ستمبر کو گھر میں داخل ہو کر زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جس پولیس اہلکار پر الزام عائد کیا گیا ہے خاتون اس کی کرایہ دار ہے تاہم خاتوان سے زیادتی کی تصدیق میڈیکل رپورٹ سامنے آنے کے بعد کی جا سکے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں