سالی کو زبردستی شراب پلا کر جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

جہلم ؛ تھانہ صدر پولیس جہلم کی فوری کاروائی،اپنی سالی کو زبردستی شراب پلا کر جنسی زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار.ملزم کے خلاف متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا.میری بیٹی کو شراب پلا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا مدعیہ مقدمہ.ایس ایچ تھانہ صدر اور ٹیم نے واقعہ کی اطلاع پر فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم فیاض مسیح کو گرفتار کر لیا۔
عورتوں اور بچیوں سے زیادتی ناقابل برداشت ہے ملزم کو قرارواقعی سزا دلوانے کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں گے۔

ضرور پڑھیں  چونیاں، ایک بچے سے پورے محلے میں کورونا وائرس پھیل گیا ، علاقہ سیل کر دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں