ورلڈ کپ کے بعد میں کپتان رہوں گا یا نہیں ؟ سرفراز احمد نے اپنا فیصلہ سنا دیا

لندن :قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کا کپتان رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) پر چھوڑ دیا ہے ۔جمعے کے روز ایک بیان میں کپتان سرفراز احمد نے اپنے مستقبل سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری کپتانی کا فیصلہ پی سی بی کو کرنا ہے ،میری کارکردگی جیسی بھی رہے، اس کا جائزہ کرکٹ بورڈ کو لیناہے

اپنا تبصرہ بھیجیں