ہیلتھ ٹپس

موسم کی تبدیلی کی وجہ سے چھاتی ،پھیپڑوں اورسانس کی بیماریاں عروج پر ہیں۔بڑی عمر کے افراد،حاملہ خواتین اور بچوں کے لئے زیادہ خطرات ہیں۔اس سے بچاﺅ کے لئے گرم کپڑوں کااستعمال کریں۔ACسے پرہیز کریں۔ٹھنڈے مشروبات کا کم استعمال کریں۔خشک میوہ جات،مچھلی،انڈے اورسوپ مفید ہے۔
بیماری کی صورت میں مستند ڈاکٹرسے رجوع کریں۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں