مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو؛ وزیراعظم چیئرمین مقرر

اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی گئی کمیٹی 8 ارکان پر مشتمل ہوگی جس کے چیئرمین وزیراعظم ہوں گے-
صدر مملکت عارف علوی نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
نوٹی فکیشن کے مطابق 8 رکنی مشترکہ مفادات کونسل کے چیئرمین وزیر اعظم ہوں گے جب کہ چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ، وزیر بین الصوبائی رابطہ، وزیر منصوبہ بندی ، وزیر توانائی عمر ایوب ارکان میں شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں