یورپی ممالک کا روسی وزیر خارجہ کو فضائی حدود استعمال نہ کرنے کا حکم

تین یورپی ممالک نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کو فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بلغاریہ،شمالی مقدونیہ اور مونٹی نیگرو نے روسی سرکاری طیارے کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی مزید پڑھیں

آسٹریلیا، تاریخ میں پہلی بار دو مسلمان وزرا کابینہ کا حصہ

آسٹریلوی کابینہ کی تاریخ میں پہلی بار دو مسلمان وزرا شامل ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کی نئی حکومت نے حلف اٹھایا جس میں تیرہ خواتین اور تاریخ میں پہلی بار 2 مسلمان وزرا آسٹریلوی مزید پڑھیں

امریکہ: اسپتال میں مسلح شخص کی فائرنگ، 4 افراد ہلاک متعدد زخمی

واشنگٹن: امریکہ میں ریاست اوکلاہوما کے شہر ٹلسا میں ایک اسپتال میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، حملہ آور بھی مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعے کی اطلا ع ملنے پر پولیس مزید پڑھیں

صرف 2 ڈالر میں میزائلوں کو روکنے والا جدید ترین ائیر ڈیفنس سسٹم تیار

اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیغ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کا نیا لیزر پر مبنی فضائی دفاعی نظام (ائیر ڈینفس سسٹم) کوئی بھی میزائل روکے گا تو اس پر صرف دو ڈالرز خرچ ہوں گے۔ اسرائیل کا نیا فضائی دفاعی مزید پڑھیں

ایران نے جوہری سرگرمیاں خفیہ رکھنے کیلیے دستاویزات چرائے

اسرائیل نے دعوٰی کیا ہے کہ ایران نے تقریباً دو دہائی قبل بین الاقوامی معائنہ کاروں سے اپنی جوہری سرگرمیاں مخفی رکھنے کے لیے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے خفیہ دستاویزات چرائے تھے اور اس کے پاس اس بات کے مزید پڑھیں