بیٹے کی مہندی پر مریم نواز کی روائتی گانا گاتے ہوئے نئی ویڈیو سامنے آ گئی

لاہور::پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات لاہور میں جاری ہیں۔گزشتہ کئی روز سے جنید صفدر کی شادی کی تقاریب کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ اب مزید پڑھیں