شعیب ملک ان فٹ، آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ون ڈے سے باہر

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں کپتانی کے فرائض انجام دینے والے شعیب ملک ان فٹ ہوگئے ہیں جس کے باعث وہ چوتھا میچ نہیں کھیل سکیں گے جب کہ میچ میں آل راؤنڈر عماد وسیم کپتانی کریں

واضح رہے کہ اب تک قومی ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے، تیسرے ون ڈے میں گرین شرٹس 267 رنز کا آسان ہدف بھی حاصل کرنے میں ناکام رہی تھی جس کے باعث آسٹریلیا کو سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں