کابل میں لڑکیوں کا خفیہ سکول

افغانستان: دارالحکومت کابل میں طالبان کے واضح احکامات کی پرواہ نہ کرتے ہوئے شہر کے ایک رہائشی علاقے میں لڑکیوں کا ایک خفیہ سکول چلایا جا رہا ہے، جہا ں تقریبا” ایک درجن لڑکیاں ایاضی کی تعلیم حاصل کر رہی ہیں.

اس سکول کی واحد استانی نے بی بی سی کو بتایا کہ ’ہم دھمکیوں کے بارے میں جانتے ہیں اور ہم ان کے بارے میں فکر مند ہیں۔‘ لیکن وہ مزید کہتی ہیں، لڑکیوں کی تعلیم ’کسی بھی خطرے‘ سے بڑھ کر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں