پاکستان کے دو کوہ پیماؤں نے دنیا کی پانچویں بڑی چوٹی سرکر لی

نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف اور سرباز خان نے دنیا کی پانچویں بڑی چوڑی سر کر لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق شہروز نے آج صبح 6.56 منٹ پر8463میٹر بلند میکالو چوٹی سر کی جبکہ سرباز خان نے یہ کارنامہ آج صبح 8بجے سر انجام دیا ہے۔
نیپال میں واقع میاکلو چوٹی دنیا کی پانچویں بڑی چوٹی ہے جسے سر کرنے والے شہروز کاشف پاکستان کے پہلے کوہ پیما بن گئے ہیں جبکہ سرباز کا نام دوسرے نمبر پر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں