انضمام الحق کا عہدے سے سبکدوش ہونے کا اعلان

لاہور: قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا سلیکشن کمیٹی سے الگ ہونے کا اعلان کردیا۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے سلیکشن کمیٹی سے الگ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 30 جولائی کے بعد مزید ذمہ داریاں نہیں نبھاؤں گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں