مرلی دھرن نے ٹرافیاں عطیہ کردیں

سابق سری لنکن آف سپنر متایامرلی دھرن نے فلاحی مقاصد کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ میں ملنے والی اپنی تمام ٹرافیاں خیراتی ادارے کو عطیہ کردیں۔
کولمبو (سپورٹس ڈیسک) وہ مذکورہ فاؤنڈیشن کے ٹرسٹی بھی ہیں اور ان کے نام سے ایک میوزیم بھی بنایا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں