سعد رفیق جیل میں بیمار پڑ گئے ،کون سی بیماری لاحق ہوگئی؟

لاہور : احتساب عدالت نے پیراگون ہائوسنگ سکینڈل میں خواجہ برادران کی جانب سے دائر کی جانے والی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ جو 11 اکتوبر کو سنایا جائے گا۔ نیب نے بیماری کی حالت میں خواجہ سعد رفیق کو کیمپ جیل سے لاکر عدالت میں پیش کیا۔ دوران سماعت خواجہ سعد رفیق نے عدالت کو بتایا کہ ان کے چھوٹے بھائی خواجہ سلمان رفیق کیمپ جیل میں بیمار پڑ گئے ہیں۔ انہیں جیل میں ٹائیفائیڈ ہو گیا ہے، جو کہ مسلسل دوائی لے رہے ہیں جس کے باعث انہیں عدالت پیش نہیں کیا گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں