ادا ر و ں کے ٹکرا ﺅ کی با تیں کر نیوالے خو د ہی ما یو س ہو نگے‘ محمد حسین ڈو گر

قصور (بیورورپورٹ)تحر یک انصا ف کے ٹکٹ ہو لڈ ر ضلعی رہنما سر دا ر محمد حسین ڈو گر ایڈ ووکیٹ نے کہا کہ ادا ر و ں کے ٹکرا ﺅ کی با تیں کر کے ملک میں ما یو سی پھیلا نے والے خو د ہی ما یو س ہو نگے کیو نکہ تما م ادا ر ے اور حکو مت ایک پیچ پر ہیں اور عوا م کی ہمد ر دیا ں تحر یک انصا ف کے سا تھ ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے اپنے ڈیر ہ نو ر پو ر ڈو گرا ں میں پا ر ٹی و ر کر و ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔ انہو ںنے کہا کہ تحر یک انصا ف کے چیئر مین وزیر اعظم پا کستا ن عمرا ن خا ں کا جذ بہ خد مت خلق قا بل تحسین ہے کئی دہا ئیو ں سے اقتدا ر پر قا بض لو گو ں نے اقر با پر و ری کو پر وا ن چڑ ھا یا جس نے عوا م کی امید یں ختم اور ما یو سی پیدا ہو گی ما یو س عوا م میں امید جگا نا وزیر اعظم عمرا ن خا ں کی کا میا بی ہے اب کو ئی بھی ریا ستی ثمرا ت سے محر و م نہیں رہے گا سر دا ر محمد حسین ڈو گر نے کہا کہ متعا ر ف کرا ئے گئے بلد یا تی نظا م میں اقتدا ر نچلی سطح تک منتقل کر کے عوا م کو شر یک اقتدا ر اور ان کا معیا ر زند گی بلند سے بلند تر کر نا وزیر اعظم کا مشن ہے جسے ضر و ر پو را کیا جا ئے گا انہو ں نے کہا کہ سا بق حکمرا نو ں کی نظر میں صر ف ان کی اور ان کے خا ندا ن کی خو شحا لی ہی اصل تر قی ہے مگر عمرا ن خا ں ملک کی تر قی اور خو شحا لی کے لیے دن را ت محنت کر رہے ہیں۔ حکو مت کی عوا م دو ست پا لیسیو ں کے ثمرا ت بہت جلد عوا م تک پہنچنا شر و ع ہو جا ئیں گے جس سے عوا م میں خو شحا لی آ ئے گی محب وطن لو گ عمرا ن خا ں کی پا لیسیو ں سے اس لیے متفق ہیں کہ کئی دہا ئیو ں سے جا ر ی کر پشن اور گند کی صفا ئی کے لیے عوا م کو بھی کڑ و ی گو لی کھا نا پڑ ے گی مگر ملک در ست سمت جا رہا ہے نئی نسل کو تبا ہ اور کر پشن سے پا ک پا کستا ن دینے کا جو وعد ہ تحر یک انصا ف نے کیا ہے وہ جلد پو ر ا ہو گا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں