عالمی بینک پاکستان کو 78 کروڑ 70 لاکھ ڈالر دے گا، معاہدے پر دستخط

اسلام آباد: پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان شہری نقل و حرکت، شہری انتظام اور خدمات کی فراہمی، پانی کی فراہمی اور نکاسی کے نظام کو بہتر بنانے کے منصوبوں کے لیے 78 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی فراہمی کا مزید پڑھیں

چیئرمین سی پیک اتھارٹی کی تقرری کو حتمی شکل نہ دی جاسکی

اسلام آباد: وفاقی حکومت غیر معمولی جلدبازی کے باوجود لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی سی پیک اتھارٹی کے پہلے چیئرمین کی حیثیت سے تقرری کو حتمی شکل نہ دے سکی۔ ذرائع کے مطابق وزارت منصوبہ بندی و ترقی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے معاشی اہداف کو پورا کیا جائے گا، مشیر خزانہ حفیظ شیخ

پاکستان انویٹیو فنانس فورم سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ حکومت کو اقتدار ملا تو معاشی صورتحال انتہائی خراب تھی، گزشتہ 16 ماہ حکومت کو معیشت کو درست راہ پر گامزن کرنے میں لگے، مزید پڑھیں

عالمی بینک کا 4 برس بعد پاکستان کی بجٹ امداد بحال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: عالمی بینک نے قریباً 4برس بعدپاکستان کی بجٹ امدادبحال کرنے کافیصلہ کیاہے۔ اگلے برس مارچ تک 500ملین ڈالر کا قرضہ منظورکیاجاسکتاہے تاکہ ملک بھر میں مالی انتظام میں بہتری اورسیلزٹیکس میں ہم آہنگی لائی جاسکے۔ اس نے آخری مزید پڑھیں

ری نیوایبل انرجی منصوبوں کیلیے بولیاں طلب کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ری نیوایبل انرجی منصوبوں کے لیے سرمایہ کاروں سے بولیاں طلب کرنے کا اعلان کردیا۔ حکومت کے مطابق ری نیوایبل انرجی میں 40 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گنجائش موجود ہے۔ نئی انرجی پالیسی مزید پڑھیں

وفاقی اداروں کی غفلت، پنجاب تھرمل پاورپروجیکٹ شدید مالی، انتظامی بحران کا شکار

لاہور: وزیراعظم عمران خان کی سخت ہدایات اوراقتصادی رابطہ کمیٹی کے واضح فیصلوں کے باوجود وفاقی وزارت پٹرولیم و توانائی کے ماتحت ادارے کئی ماہ گزرجانے کے باوجود ابھی تک پنجاب حکومت کے توانائی منصوبے’’پنجاب تھرمل پاور پراجیکٹ‘‘ کیلیے گیس مزید پڑھیں

روزمرہ استعمال کی درجنوں اشیا پر 3 فیصد ویلیو ایڈیشن ٹیکس چھوٹ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے روزمرہ استعمال کی درجنوں اشیائے صرف کو 3 فیصد ویلیو ایڈیشن ٹیکس سے چھوٹ دے دی ہے جس سے ان اشیا کے سستے ہونے کے امکانات ہیں۔ ایف بی آرکی جانب سے باضابطہ طورپر جاری مزید پڑھیں

گیس بلوں میں اضافے کا فیصلہ، صارفین سے 93ارب وصول کیے جائیں گے

کراچی: ملک میں گیس فراہم اور تقسیم کرنے والی دونوں قومی کمپنیوں سوئی سدرن اور سوئی ناردن کی جانب سے ٹیرف میں فی یونٹ 194 روپے ایک پیسے اضافے کا مطالبہ کیا گیا ہے جس کے بعد ماہرین معاشیات کا مزید پڑھیں