پاکستان کو 2ارب 80کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے زرمبادلہ کے گرتے ذخائر مالی اور کرنٹ اکانٹ خسارہ، بیرونی قرضوں کے بڑھتے بوجھ کے باعث پاکستان کو بیرونی مالی امداد کی ضرورت ہے۔پاکستان انتظامی صورتحال بہتر بنائے برآمدات میں اضافے پر توجہ دے مزید پڑھیں

ایک لاکھ مالیت کا رجسٹرڈ انعامی بانڈ جاری کرنیکا فیصلہ

مسلم لیگ (ن)کے دور حکومت میں سرمایہ پاکستان بانڈ،سرمایہ سیونگ اکاؤنٹس اور ایک لاکھ روپے مالیت کے انعامی بانڈز جاری کرنے کی اسکیمیں تیار کی تھیں مگران اسکیموں کا اجرا نہیں ہوسکا تھا، ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ اسکیموں میں مزید پڑھیں

بینک الفلاح اسلامک‘گندھارا انڈسٹریز کا معاہدہ

بینک الفلاح اسلامک نے گندھارا انڈسٹریز لمیٹڈ کے ساتھ مفاہمتی یادداشت کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں لاہور(سٹاف رپورٹر)بینک الفلاح اسلامک نے گندھارا انڈسٹریز لمیٹڈ کے ساتھ مفاہمتی یادداشت کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ بینک الفلاح اسلامک اور گندھارا مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 72ہزار 200 روپے تک جا پہنچی

ڈالر کی قدر میں اضافے کے رحجان نے سونے کی مقامی قیمتوں کو تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچادیا ہے، اپریل 2019 کے ابتدائی 3 دنوں میں فی تولہ سونے کی قیمت مجموعی طورپر1650 روپے بڑھ کر72200 روپے اور مزید پڑھیں

وزیر اعظم رواں ماہ ’لئی ایکسپریس وے‘ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

عمران خان رواں ماہ آخرمیں سگنل فری ’لئی ایکسپریس وے‘ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ پراجیکٹ کیلیے وزیر اعظم عمران خان،وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ مزید پڑھیں