مہاجر باپ اور بیٹی کی لاش پر گولف کھیلتے ٹرمپ کی ڈرائنگ بنانے والا کارٹونسٹ ملازمت سے فارغ

نیویارک:گزشتہ ماہ 26 جون کو امریکا اور میکسیکو کے بارڈر پر امریکا میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران دریائے ریو گرینڈے میں پانی کی لہروں میں چل بسنے والے ایل سلواڈور کے مہاجر باپ اور بیٹی کی موت کی مزید پڑھیں

دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد المکتوم سے انکی اہلیہ طلاق لینےکی خواہشمند،شہزادی حیااس وقت کہاں روپوش ہیں؟سراغ مل گیا

اسلام آباد: برطانوی آن لائن اخبار ڈیلی میل نے دعویٰ کیا ہے کہ دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی اہلیہ لندن میں روپوش ہیں، اخبار نے اپنی رپورٹ میں خاندانی ذرائع کے حوالہ سے بتایا کہ شہزادی مزید پڑھیں

بھارت میں جنسی زیادتی میں ناکامی پر ماں بیٹی کا سر مونڈھ دیا گیا

پٹنہ: بھارت میں جنسی زیادتی کیخلاف مزاحمت کرنے والی ماں بیٹی کو ملزمان نے ناصرف تشدد کا نشانہ بنایا بلکہ ان کے سر بھی مونڈھ دیئے اور ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار میں مزید پڑھیں

ٹرمپ کی سخت پالیسی کے باعث میکسیکو کے پناہ گزین باپ بیٹی کی لاش نے دنیا کو ہلاکر رکھ دیا

میکسیکو سٹی: اچھے مستقبل کے خواب سجائے غیر قانونی طور پر امریکا جانے والا خاندان دریا میں ڈوب گیا، 24 سالہ باپ اور کم سن بیٹی کی ایک دوسرے سے لپٹی لاش کی تصویر نے سب کے دل دہلا دیئے۔ مزید پڑھیں

بالاکوٹ حملے کا منصوبہ ساز ’را‘ اور کشمیریوں پر مظالم ڈھانے والا ’آئی بی‘ چیف مقرر

نئی دلی: بھارت میں بالاکوٹ حملہ کرنے کا منصوبہ تیار کرنے والے سمانت گوئل کو خفیہ ایجنسی ’را‘ جب کہ کشمیریوں پر مظالم ڈھانے والے اروند کمار کو آئی بی کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، ایک نوجوان شہید

سری نگر: قابض بھارتی فوج کے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ سے ایک نوجوان نے جام شہادت نوش کرلیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پلوامہ کے ایک علاقے میں قابض بھارتی فوج نے مزید پڑھیں

امیر ترین امریکی شہریوں کا دولت ٹیکس کی شرح میں اضافے کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکا کے امیر ترین شہریوں نے معاشی عدم مساوات اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالہ سے صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے امیر طبقے پر عائد دولت ٹیکس کی شرح میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں