خلیجِ عمان کے آئل ٹینکر حملوں میں ایران ملوث ہے، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ خلیج عمان میں آئل ٹینکر پر ہونے والے حملے میں ایران ملوث ہے لیکن انہوں نے اپنے خطاب میں کوئی ثبوت نہیں دیئے۔ جمعرات کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا

سرینگر: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی جبر و استبداد اور ظلم کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے بھارتی سرکار کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اورزبردستی جیلوں میں رکھنے کی مجرم قرار دیدیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مزید پڑھیں

خلیج عمان میں دو تیل بردار بحری جہازوں پر حملہ، ایک جہاز میں آگ لگ گئی

دبئی: خلیج عمان میں دو تیل بردار بحری جہازوں پر حملہ ہوا جس کے بعد ایک بحری جہاز میں آگ لگ گئی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق 2 بحری جہاز متحدہ عرب امارات سے تیل بھروانے کے بعد مزید پڑھیں

سعودی ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں 26 افراد زخمی

ریاض: سعودی عرب کے ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 26 شہری زخمی ہوگئے جن میں سے 4 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں نے جنوب مشرقی حصے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع سوپور میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں فائرنگ کرکے ایک اور کشمیری مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری، 2 نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ جنت نظیر وادی کشمیر میں بھارتی فوج نے ظلم کی انتہا کررکھی ہے، ریاستی دہشت گردی کے تازہ واقعے میں مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کے لاپتہ جنگی طیارے کا ملبہ مل گیا، 13 اہلکار ہلاک

آسام: بھارتی فضائیہ کے لاپتہ ہونے والے جنگی طیارے کا ملبہ ریسکیو آپریشن کے دوران مل گیا ہے، طیارے میں سوار ونگ کمانڈر سمیت تمام اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز آسام سے لاپتہ ہونے والے بھارتی مزید پڑھیں