جنرل سلیمانی کا قتل،روس پہلی مرتبہ کھل کر سامنے آگیا

تہراان:روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ایرا نی جنرل قاسم سلیمانی کا قتل تمام قانونی و انسانی حدود سے ماورا ہے۔ انہوں نے یہ بات ایک پریس کانفرنس میں کہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر واشنگٹن اور تہران مزید پڑھیں

مائیکروسافٹ کے چیف بھی بھارت کے مسلم مخالف متنازع قانون کیخلاف بول پڑے

نیو یارک: مائیکرو سافٹ کے سی ای او ستیا ناڈیلا نے بھارت میں شہریت سے متعلق مسلم مخالف متنازع قانون کو افسوسناک قرار دے دیا۔ نیویارک میں منعقد امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمانوں کے درجنوں گھرنذرآتش، مسجد پر بھی دھاوا،موذن پرتشدد

نئی دہلی / کولکتہ: بھارت میں شہریت ترمیمی قانون کیخلاف ظلم و جبر کے باوجود شہر شہر مظاہرے تھم نہ سکے۔بھارت کے صوبہ تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے شہر بھینسہ میں حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عادل مزید پڑھیں

بھارتی پالیسیوں اور شہریت کے قانون پرکھل کر تنقید، مودی حکومت نے مہاتیر محمد سے بدلہ لے لیا

واشنگٹن : بھارتی حکومت نے ملک کے درآمد کنندگان کو ہدایت کی تھی کہ وہ ملائیشیا سے ریفائینڈ پام آئل اور پامولین کی درآمد مکمل طور پر بند کر دیں جس پر اس ہفتے سے سختی کے ساتھ عمل درآمد مزید پڑھیں

بھارتی ریاست کیرالہ نے متنازع شہریت قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

نئی دہلی: بھارتی ریاست کیرالہ کی حکومت نے متنازع شہریت قانون کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ نے بی جے پی کی مرکزی حکومت کی جانب سے منظور کردہ قانون کو مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمانوں کے درجنوں گھرنذرآتش، مسجد پر بھی دھاوا

نئی دہلی / کولکتہ: بھارت میں شہریت ترمیمی قانون کیخلاف ظلم و جبر کے باوجود شہر شہر مظاہرے تھم نہ سکے۔بھارت کے صوبہ تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے شہر بھینسہ میں حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مزید پڑھیں

عمان کےسلطان قابوس انتقال کرگئے

مسقط: عمان کےسلطان قابوس 79برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بین الاقوامی خبرایجنسی کے مطابق سلطان قابوس طویل عرصےسےبیمارتھے اور کینسر میں مبتلا تھے۔ انہوں نے شادی نہیں کی اور ان کی کوئی اولادنہیں تھی۔ عمان میں رائج طریقہ کار مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں پابندیوں سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا

نئی دلی: بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیرمیں پابندیوں سے متعلق کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ اختلاف رائے کو دبانے کیلئے دفعہ 144 کواستعمال نہیں کیا جاسکتا۔ بھارتی سپریم کورٹ نے گزشتہ سال 5 اگست کو بھارتی حکومت مزید پڑھیں

امریکہ نے ایران کے سامنے گھنٹے ٹیک دئیے بڑا اعلان کردیا

واشنگٹن : امریکا نے ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے غیر مشروط مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکی مندوب کیلی کرافٹ کی جانب سے سلامتی کونسل کو مزید پڑھیں

کشیدگی نہیں بڑھانا چاہتے لیکن جارحیت کا جواب ضرور دیں گے، جواد ظریف

تہران: ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ جنگ یا کشیدگی نہیں بڑھانا چاہتے لیکن جارحیت کا جواب ضرور دیں گے۔ ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا امریکی اڈوں مزید پڑھیں