مودی نے مسلم مخالف بل پر ہونیوالے مظاہروں کا الزام اپوزیشن پر دھر دیا

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے انوکھی منطق استعمال کرتے ہوئے شہریت سے متعلق مسلم مخالف بل پر ملک بھر میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کو اپوزیشن جماعتوں کی کارستانی قرار دیدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی مزید پڑھیں

کینیڈا میں بھارتی قونصلیٹ کے باہرکشمیریوں کے حق میں مظاہرے اورنعرے بازی

ٹورنٹو: مظاہرین نے بھارتی قونصلیٹ کے باہرکشمیریوں کے حق میں مظاہرہ کیا اورشدید نعرے بازی بھی کی۔ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ظلم کی بازگشت جنوبی ایشیا سے نکل کرایک بارپھرمغرب تک پہنچ گئی۔ کینیڈا کے شہرٹورنٹو میں بھارتی وزیربرائے امورخارجہ جے مزید پڑھیں

متنازع شہریت بل؛ بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں دفعہ 144 نافذ

نئی دلی: بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متنازع بل کے خلاف بڑھتے احتجاج، مظاہروں اور کشیدگی کے باعث دارالحکومت نئی دلی میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے جب مزید پڑھیں

ٹرمپ کا مواخذہ ہوگا یا نہیں؟ ڈیموکریٹس اور ری پبلیکن کے درمیان مباحثہ جاری

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی عالمی بازگشت دوبارہ اس وقت شروع ہوگئی ہے جب ایک ہفتے کی تیاری کے بعد ڈیموکریٹس نے ان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیے اپنی دستاویز اور آرٹیکل پیش کرنے کا مزید پڑھیں

اچھا ہوتا اگر عمران خان کوالالمپور کانفرنس میں شرکت کرتے، ترک صدر

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ اچھا ہوتا اگر ترتیب شدہ پروگرام کے تحت عمران خان کوالالمپور کانفرنس میں شرکت کرتے. ترک صدر طیب اردوان نے پاکستانی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مستقبل میں پاک مزید پڑھیں

ڈیجیٹل میڈیا پر پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنے والا بھارتی نیٹ ورک بے نقاب

لندن: یورپی یوینی کے تحقیقاتی ادارے نے ڈیجیٹل میڈیا پر پاکستان مخالف مہم چلانے اور یورپی پالیسی سازوں پر اثر انداز ہونے کے لیے بھارتی نیٹ ورک بے نقاب کیا ہے۔ بی بی سی اور دیگر غیر ملکی نسریاتی اداروں مزید پڑھیں

دہلی میں کشمیر کا منظر؛ بھارتی پولیس کا جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ پر وحشیانہ تشدد

نئی دہلی: بھارتی پولیس متنازع شہریت قانون کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ پر ٹوٹ پڑی اور بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ بھارت بھر میں مسلمانوں کے خلاف مذہبی امتیازی سلوک پر مبنی قانون کی منظوری کے خلاف احتجاج جاری مزید پڑھیں

میرے مواخذے کا ساراعمل ہی جعلی ہے، امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میرے مواخذے کا ساراعمل ہی جعلی ہے اور بائیں بازوکے انتہا پسند ڈیموکریٹس نفرت کی پارٹی بن گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے مزید پڑھیں

برطانوی عام انتخابات؛ کنزرویٹو پارٹی کو واضح اکثریت مل گئی

لندن: سیاسی عدم استحکام سے دوچاربرطانیہ میں عام انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ کنزرویٹو پارٹی کو واضح اکثریت مل گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پانچ سال کے دوران برطانیہ میں یہ تیسرا مزید پڑھیں

مسلم مخالف شہریت ترمیمی بل کی منظوری‘ہرش مندر نے مسلمان ہونے کا اعلان کر دیا؟

جموں : بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں یعنی لوک سبھا میں شہریت ترمیمی بل کی منظوری کے بعد مشہور انسانی حقوق کارکن ہرش مندر نے بطور احتجاج مسلمان ہونے کا اعلان کر دیا۔ ہرش مندر کے اس اعلان سے سیاسی مزید پڑھیں