بھارت میں بھی مودی کو ہٹلر سے تشبیہ دی جانے لگی،ہزاروں افرادکا احتجاج

نئی دہلی:مودی حکومت کی جانب سے کیے گئے حالیہ مسلمان مخالف فیصلوں پر بھارتی عوام سراپا احتجاج ہے جبکہ بھارت میں مودی کو ہٹلر سے تشبیہ دی جانے لگی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں بھی نریندر مودی کو مزید پڑھیں

جھاڑ کھنڈ کے ووٹرز نے مودی کی جماعت کو جھاڑ پلا دی، بی جے پی کو شکست فاش

رانچی: مسلم مخالف متنازع بل کی منظوری کے بعد سے مودی سرکار کی خود ساختہ مقبولیت اوندھے منہ آن گری ہے جس کا پہلا مظاہرہ گلی گلی ہوتا احتجاج ہے تو وہیں ریاست جھاڑ کھنڈ میں ہونے والے انتخابات نے مزید پڑھیں

مسلم مخالف بل ، بابری مسجد کیس ، او آئی سی جاگ گیا، بھارت کو انتباہ کردیا

جدہ : او آئی سی کا کہنا ہے کہ وہ بھارت میں مسلم اقلیتوں کو متاثر کرنے والے حالیہ اقدامات قریب سے دیکھ رہا ہے۔بھارت میں حکمران جماعت بھارتیا جنتہ پارٹی (بی جے پی) کے متنازع شہریت بل اور دیگر مزید پڑھیں

تقسیم ہندکی مخالفت کر کے ہم نے جناح کا پیغام ٹھکرایا،اسد الدین اویسی کا اعتراف

حیدرآباد:شہریت ترمیمی قانون کیخلاف حیدرآباد کے دارالسلام میں منعقدہ احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے کہا کہ ہم نے جناح کے پیغام کو ٹھکرایا ہے اور ملک کی تقسیم کی مخالفت کی مزید پڑھیں

مودی نے مسلم مخالف بل پر ہونیوالے مظاہروں کا الزام اپوزیشن پر دھر دیا

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے انوکھی منطق استعمال کرتے ہوئے شہریت سے متعلق مسلم مخالف بل پر ملک بھر میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کو اپوزیشن جماعتوں کی کارستانی قرار دیدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی مزید پڑھیں

کینیڈا میں بھارتی قونصلیٹ کے باہرکشمیریوں کے حق میں مظاہرے اورنعرے بازی

ٹورنٹو: مظاہرین نے بھارتی قونصلیٹ کے باہرکشمیریوں کے حق میں مظاہرہ کیا اورشدید نعرے بازی بھی کی۔ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ظلم کی بازگشت جنوبی ایشیا سے نکل کرایک بارپھرمغرب تک پہنچ گئی۔ کینیڈا کے شہرٹورنٹو میں بھارتی وزیربرائے امورخارجہ جے مزید پڑھیں

متنازع شہریت بل؛ بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں دفعہ 144 نافذ

نئی دلی: بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متنازع بل کے خلاف بڑھتے احتجاج، مظاہروں اور کشیدگی کے باعث دارالحکومت نئی دلی میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے جب مزید پڑھیں

ٹرمپ کا مواخذہ ہوگا یا نہیں؟ ڈیموکریٹس اور ری پبلیکن کے درمیان مباحثہ جاری

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی عالمی بازگشت دوبارہ اس وقت شروع ہوگئی ہے جب ایک ہفتے کی تیاری کے بعد ڈیموکریٹس نے ان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیے اپنی دستاویز اور آرٹیکل پیش کرنے کا مزید پڑھیں

اچھا ہوتا اگر عمران خان کوالالمپور کانفرنس میں شرکت کرتے، ترک صدر

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ اچھا ہوتا اگر ترتیب شدہ پروگرام کے تحت عمران خان کوالالمپور کانفرنس میں شرکت کرتے. ترک صدر طیب اردوان نے پاکستانی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مستقبل میں پاک مزید پڑھیں