پی سی بی کا ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز پر 16 رکنی سکواڈ

لاہور :پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 16 رکنی سکوا ڈ کا اعلان کر دیا گیا ، بابر اعظم کپتان جبکہ شاداب خان نائب کپتان ہوں گے ۔

پاکستانی سکواڈ میں تین اوپنرز ، تین مڈل آرڈر ، دو وکٹ کیپر ، تین سپنرز اور پانچ فاسٹ باؤلرز شامل کئے گئے ہیں ۔ کپتان بابر اعظم ، نائب کپتان شاداب خان ، محمد رضوان ، عبداللہ شفیق ، فخر زمان ، امام الحق ، حارث روف ،افتخار احمد ، حسن علی، خوشدل شاہ ، محمد حارث ، محمد نواز ، محمد وسیم جونیئر ، شاہین شاہ آفریدی ، شاہنواز دھانی ، زاہد محمود شامل ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں