پاکستان میں موبائل فون بنانے والی تمام کمپنیاں بند

لاہور : پاکستان میں موبائل فون بنانے والی تمام کمپنیاں بند، زیادہ تر کمپنیوں نے ملازمین کو فارغ کر دیا، 3 غیر ملکی کمپنیوں سمیت ملک کی تقریباً تمام 30 موبائل فون کمپنیوں کی پیداواری سرگرمیاں مکمل طور پر بند مزید پڑھیں

سستا تیل خریدنے کا معاملہ، روس کا پاکستان کی سنجیدگی پر شک کا اظہار

لاہور : سستا تیل خریدنے کا معاملہ، روس کا پاکستان کی سنجیدگی پر شک کا اظہار، ماسکو کا اسلام آباد سے ٹیسٹ کیس کے طور پر اپنے ملک میں تیل کا ایک کارگو درآمد کرنے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے اسٹاف لیول معاہدے کیلئے گرین سگنل دے دیا

اسلام آباد:آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان ورچوئل مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،رواں ہفتے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پائے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے بجلی کی قیمتوں میں تین روپے 82 پیسے فی یونٹ اضافے، پالیسی ریٹ میں اضافے سمیت چار پیشگی اقدامات مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کا سٹاف لیول معاہدہ تاخیر کا شکار

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ تاخیر کا شکار ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات نہیں ہوئے اور اب مذاکرات 2 مارچ کو دوبارہ شروع ہونے کا مزید پڑھیں

گھر بنانا مشکل ہوگیا، تعمیراتی صنعت تباہی کے دہانے پرپہنچ گئی

کراچی: ملک بھر میں تعمیراتی سامان کی لاگت میں بے تحاشہ اضافہ ہوگیا جس کے بعد تعمیراتی صنعت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے ٹیکسز میں بے تحاشہ اضافے کے بعد ہر شعبے کی مزید پڑھیں

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافے کا سلسلہ شروع ہو گیا

لاہور : ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافے کا سلسلہ شروع ہو گیا، کروڑوں ڈالرز کے اضافے سے ملک کے مجموعی ذخائر پونے 9 ارب ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مجموعی طور پر مزید پڑھیں