جاپان نے پاکستان کا قرض موخر کرنے کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: جاپان نے پاکستان کا قرض موخر کرنے کی درخواست منظور کرلی، جاپان کی جانب سے پاکستان کے ذمے موخر قرضوں کی کل رقم 73 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق جاپان نے پاکستان پر واجب الادا مزید پڑھیں

2050 تک پاکستان کی جی ڈی پی میں 20 فیصد تک کمی کا خدشہ

اسلام آباد : عالمی بینک نے پاکستان کیلئے کنٹری کلائمیٹ اینڈ ڈویلپمنٹ رپورٹ میں ہوشربا انکشافات کئے ہیں کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث 2050 تک ملکی جی ڈی پی میں 20 فیصد تک کمی کا خدشہ ہے۔ عالمی بینک کی مزید پڑھیں

چینی کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت قبول کرلی

بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے دوران چینی کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت قبول کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے دورہ چین کے موقع پر پاکستان کے دوست ملک کی صف مزید پڑھیں

ایران 100 ملین ٹن پیٹرول پاکستان کو دینا چاہتا ہے

اسلام آباد: ایرانی وفد کے سربراہ اوررکن ایران اسمبلی روح اللہ زدخاہ کا کہنا ہے کہ ایران 100ملین ٹن پیٹرول پیدا کرتا ہے اور وہ یہ پٹرول پاکستان کو دینا چاہتا ہے جب کہ دیگر شعبوں میں معدنیات، سیاحت میں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا حکومت کو سبسڈی دینے کی بجائے وسائل کے استعمال کا مشورہ

نیو یارک : عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے حکومت کو سبسڈی دینے کی بجائے وسائل کے استعمال کا مشورہ دے دیا۔ ہم نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر مڈل ایسٹ و سینٹرل ایشیا جہاد آزور نے مزید پڑھیں

اوبر کا پاکستان کے پانچ بڑے شہروں میں سروسز بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : دنیا بھر کے مختلف براعظموں میں کام کرنے والی آن لائن سفری سہولیات فراہم کرنے والی کمپنی اوبر نے پاکستان کے پانچ بڑے شہروں میں سروسز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔اوبر انتظامیہ کے مطابق کراچی، ملتان، مزید پڑھیں

ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر سے کھیلا جاتا رہا

اسلام آباد : ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر سے کھیلا جاتا رہا۔نجی بینک موقع سمجھ کر فائدہ اٹھاتے رہے۔نجی بینکوں کی جانب سے 56 ارب روپے کا منافع کمائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ڈالر مزید پڑھیں

دنیا تیزی سے عالمی کساد بازاری کی طرف بڑھ رہی ہے. ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن

جنیوا: ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) کی ڈائریکٹر جنرل نگوزی اوکونجو آئیویلا نے خبردار کیا ہے کہ پے در پے بحرانوں کے باعث دنیا تیزی سے عالمی کساد بازاری کی طرف بڑھ رہی ہے عالمی نشریاتی ادارے کی رپورٹ مزید پڑھیں