امیرِ طالبان ہیبت اللہ اخوند زادہ کی تصویر پہلی بار منظرعام پر

قندھار؎: امیر طالبان ہیبت اللہ اخوند زادہ کی ایک تازہ تصویر منظر عام پر آئی ہے یہ تصویر قندھار کی ایک لائبریری میں لی گئی ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے الجزیرہ کے افغانستان میں نامہ نگار حمید محمد شاہ نے اپنے مزید پڑھیں

’افغانستان کو تنہا چھوڑا تو ایک اور نائن الیون ہوسکتا ہے‘ مشیر قومی سلامتی نے خبردار کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے خبردار کیا ہے کہ اگر افغانستان کو تنہا چھوڑا گیا تو ایک اور نائن الیون ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو مزید پڑھیں

سرحد کی پاکستانی سائیڈ مکمل طور پر محفوظ ہے.جنرل بابرافتخار

روالپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہاہے کہ افغانستان میں اشرف غنی کی حکومت کا خاتمہ سب کی امیدوں کے برعکس تھا راولپنڈی میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

یکم سمتبر سے کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو پٹرول نہیں ملے گا

لاہور:صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں کورونا ویکیسن نہ لگوانے والوں کے لیے نئی پابندیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔لاہور میں ضلعی انتظامیہ نے پٹرول پمپس پر بینر آویزاں کر دئیے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ یکم سمتبر مزید پڑھیں

امریکی صدر کابل میں امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کا بدلہ لینے کا اعلان

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن کابل میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر آبدیدہ ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کابل حملوں کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔انہوں نے افغانستان کی صورتحال پر خطاب کیا، امریکی صدر مزید پڑھیں

امریکی کانگریس کے ارکان کا غیراعلانیہ دورہ کابل‘ ایوان نمائندگان میں ہنگامہ

واشنگٹن:: امریکی کانگریس کے دو ارکان کے غیراعلانیہ دورہ کابل پر امریکی ایوان نمائندگان میں ہنگامہ برپا ہوگیا ہے دونوں اراکین کا موقف ہے کہ ان کے دورے کا مقصد انخلا کے جاری کام کا جائزہ لینا تھا تاکہ امریکی مزید پڑھیں

ہماری حکومت میں خواتین اپنا چہرہ چھپائیں یا نہیں‘ ان کی مرضی ہوگی ، سہیل شاہین

دوحہ: طالبان نے واضح کیا ہے کہ ہماری حکومت میں خواتین اپنا چہرہ چھپائیں یا نہیں ، یہ ان کی مرضی ہوگی ، مستقبل میں خواتین کی تمام شعبوں میں رسائی ہوگی ، افغانستان کا دارالحکومت کابل ہی رہے گا مزید پڑھیں

طالبان کی عبوری کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت تیز

کابل: طالبان نے افغانستان پر قبضے کے بعدعبوری کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت تیز کردی ہے ‘طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کو وزارت اطلاعات اور وزیر ثقافت کا قلمدان سونپے جانے کا امکان ہے. افغان ذرائع ابلاغ نے مزید پڑھیں

عبداللہ عبداللہ نے طالبان کو اکیلے حکومت سازی سے متعلق خبردار کر دیا

کابل :افغانستان کے سینئر صحافی و تجزیہ کار طاہر خان کا کہنا ہے کہ عبداللہ عبداللہ نے طالبان کو اکیلے حکومت سازی سے متعلق خبردار کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان میں مزید پڑھیں