پاکستان بھاری اکثریت سے اقوام متحدہ کی اہم کونسل کا رکن منتخب

اسلام آباد: پاکستان نے اقوام متحدہ میں کمیٹی برائے پروگرام و کو آرڈینیشن کا انتخاب بھاری اکثریت سے جیت کر اہم کام یابی حاصل کرلی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان یو این اکنامک اینڈ سوشل کونسل کے 54 مزید پڑھیں

حکومت کا ملکی قرضہ جات میں 14 ہزار ارب روپے اضافے کا اقرار

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے اقرار کیا ہے کہ حکومت کی طرف سے ملکی قرضہ جات میں 14ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ وزارت خزانہ نے واجب الادا ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں، جواب میں مزید پڑھیں

نیب حکومت کے کنٹرول میں نہیں، آزاد ادارہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ وزیراعظم کی زیرصدارت تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں ارکان پارلیمنٹ نے حلقوں سے متعلق مزید پڑھیں

موٹروے زیادتی کیس کے ملزم عابدعلی کا شناختی کارڈ بلاک

لاہور: بیرون ملک فرار کے شبے میں موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابدعلی کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا۔ موٹروے زیادتی کیس میں گرفتار ملزم شفقت کی نشاندہی پر کیس کے مرکزی ملزم عابدعلی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مزید پڑھیں

نیپرا کا کے الیکٹرک کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر اعتراض

اسلام آباد: کے الیکٹرک نے نیپرا سے فی یونٹ بجلی ایک روپے 54 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں کے الیکٹرک کی فی یونٹ بجلی ایک روپے 54 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست مزید پڑھیں

پولیس قبضہ گروپ بن جائے تو موٹروے جیسے واقعات ہوتے رہیں گے، لاہور ہائیکورٹ

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پولیس اگر قبضہ گروپ بن جائے تو موٹر وے جیسے واقعات ہوتے رہیں گے۔ لاہور ہائیکورٹ میں متروکہ وقف املاک بورڈ پر پولیس کے قبضے کے خلاف درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

موٹروے زیادتی کیس؛ عابد اور شفقت کا ایک اور ساتھی گرفتار

لاہور: لاہور سیالکوٹ موٹروے زیادتی کیس میں مزید پیش رفت ہوئی ہے اور پولیس کی ایک اور کامیابی مل گئی۔ سی آئی اے پولیس نے عابد اور شفقت کے گروہ میں شامل اقبال عرف بالا مستری کو ساہیوال سے حراست مزید پڑھیں

نواز شریف نے دوسری بار بھی عدالت کے سامنے سرنڈر نہ کیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے العزیزیہ ریفرنس میں عدالتی حکم کے باوجود دوسری بار بھی سرنڈر نہ کیا اور وطن واپس نہ آئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دورکنی خصوصی بنچ ایون فیلڈ مزید پڑھیں

موٹروے زیادتی کیس کا ایک اور ملزم گرفتار، اعتراف جرم کرلیا

لاہور: پنجاب پولیس نے موٹروے زیادتی کیس کے ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا جس نے پولیس کےسامنے اعتراف جرم کرلیا۔ سی آئی اے پولیس نے موٹروے زیادتی کیس میں ایک اور ملزم شفقت کو گرفتار کرلیا جسے گزشتہ روز مزید پڑھیں

سی سی پی او لاہور نے موٹروے زیادتی کیس میں متنازع بیان پر معافی مانگ لی

کپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور عمر شیخ نے موٹروے زیادتی کیس میں متنازع بیان پر معافی مانگ لی۔ سی سی پی او لاہور نے موٹر وے زیادتی کیس میں متنازع بیان پر معافی مانگتے ہوئے کہا مزید پڑھیں