شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹی اور داماد کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: احتساب عدالت نے شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹی اور داماد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور بیٹی رابعہ عمران کے قابل ضمانت مزید پڑھیں

نظام انصاف میں ہمیں جس مقام پر ہونا چاہیے اس کیلئے طویل سفر باقی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ ججز کی مکمل خودمختاری کے بغیر عوام کو انصاف کی فراہمی ممکن نہیں۔ سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کی تقریب ہوئی جس میں چیف جسٹس پاکستان، سپریم کورٹ مزید پڑھیں

موٹروے زیادتی کیس؛ متنازع بیان پر سی سی پی او لاہور طلب

اسلام آباد: قائمہ کمیٹی نے کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور کو موٹروے زیادتی کیس میں متنازع بیان پر طلب کرلیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا ریاض فتیانہ کی زیر صدارت اجلاس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا نواز شریف کو پیش ہونے کے لیے ایک اور موقع

اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کو پیش ہونے کا ایک اور موقع دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے جس مزید پڑھیں

موٹروے زیادتی کیس میں تحقیقات جاری، 7 ملزمان کے ڈی این اے ٹیسٹ کرالیے گئے

لاہور: پنجاب پولیس کی جانب سے موٹروے زیادتی کیس میں ملزمان کی گرفتاری کے لیے تحقیقات جاری ہیں اور 7 ملزمان کے ڈی این اے ٹیسٹ کرالیے گئے ہیں۔ واقعے کی تحقیقات میں روایتی اور جدید دونوں طریقہ تفتیش کا مزید پڑھیں

پائلٹ لائسنس تحقیقاتی رپورٹ منظرِعام پرلانے کا فیصلہ

کراچی: ایوی ایشن ڈویژن نے پائلٹ لائسنس تحقیقاتی رپورٹ جلد منظر عام پر لانے کا فیصلہ کرلیا۔ پائلٹس لائسنس کی تحقیقات کا معاملہ حتمی مراحل میں داخل ہوچکاہے اور ایوی ایشن ڈویژن نے تحقیقاتی رپورٹ جلد منظر عام پر لانے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا موٹروے اجتماعی زیادتی اور مروہ قتل واقعات کا نوٹس

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں ننھی مروہ سے زیادتی و قتل جبکہ لاہور موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے افسوس ناک واقعات کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے ملاقات مزید پڑھیں

ایون فیلڈ کیس؛ نیب نے نوازشریف کی ضمانت کے خلاف درخواست دائر کردی

اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کی ضمانت کے خلاف نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے لیے ایک اور مشکل تیار ہوگئی ہےاور نیب نے مزید پڑھیں

کیا بنی گالہ کے سارے گھر غیر قانونی اور گرائے جانے کے قابل نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ملک کو امرا لوٹ کر کھاگئے اور سرکاری ادارے سہولت کار بنے رہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرکاری زمین پر پی ٹی آئی سینیٹر اورنگزیب اورکزئی کے مبینہ قبضے کیخلاف کیس مزید پڑھیں

لاہور موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی، وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے موٹروے کے قریب خاتون سے ہونے والی اجتماعی زیادتی کا نوٹس لے لیا ہے۔ گجر پورہ کے علاقے میں موٹروے پرانسانیت سوز واقعہ سامنے آیا ہے ۔ گوجرانوالہ کی رہائشی ثنا نامی خاتون ڈیفنس مزید پڑھیں