حکومت کا آئی پی پیز کے ساتھ نیا معاہدہ ہوگیا، بجلی سستی ہوجائے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کا انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ نیا معاہدہ ہوگیا جس سے بجلی کی لاگت میں کمی آئے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں اپنی قوم مزید پڑھیں

حریت رہنما سید علی گیلانی کو نشان پاکستان سے نواز دیا گیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حریت رہنما سید علی گیلانی کو نشان پاکستان سے نوازا۔ ایوان صدر میں تقریب کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حریت رہنما سید علی گیلانی کو نشان پاکستان سے نوازا، مزید پڑھیں

بھارت نے اندرونی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے خطے کا امن پر داؤ پر لگا دیا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ حالیہ عالمی رپورٹ میں بھی بھارت میں دہشتگرد گروپس کی نشاندہی کی گئی، بھارت نے اندرونی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے خطے کا امن داؤ پر مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے بی آرٹی کا افتتاح کردیا

پشاور: وزیراعظم عمران خان نے پشاوربی آرٹی منصوبہ کا افتتاح کردیا۔ وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورہ پر پشاور پہنچے جہاں انہوں نے چمکنی اسٹیشن سے بی آر ٹی بس منصوبے کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر سابق وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

پاکستان نے بارڈر پر باڑ سے متعلق افغانستان کا موقف مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے افغان میڈیا کی رپورٹس اور افغان وزارت خارجہ کے باڑ بارے بیان کو مسترد کردیا۔ اسلام آباد سے جاری ہونے والے بیان میں ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ پاک افغان بارڈر پر پاکستانی فوج کی طرف مزید پڑھیں

امارات حکام نے پاکستان سے سیکڑوں مسافروں کو آنے سے روک دیا

لاہور: پی آئی اے اور دیگر ایئرلائنز کے متحدہ عرب امارات جانے والے سیکڑوں مسافر ایئرپورٹس پر پھنس گئے اور متحدہ عرب امارات نے اجازت دینے کے باوجود مسافروں کو نہ آنے دیا۔ گزشتہ روز متحدہ عرب امارات حکومت کی مزید پڑھیں

پاکستانی حساس اداروں نے بھارت کا بڑا سائبر حملہ ناکام بنادیا

راولپنڈی: پاکستانی حساس اداروں نے بھارت کا بڑا سائبر حملہ ناکام بنادیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی انٹیلی جنس اداروں نے ایک بڑے بھارتی سائبر حملے کا سراغ لگالیا، دشمن نے پاکستان مزید پڑھیں

وفاق کراچی کو بچانے کیلیے مختلف قانونی اور آئینی آپشن سوچ رہا ہے، اٹارنی جنرل

کراچی: اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کراچی کو بچانے کیلیے مختلف قانونی اور آئینی آپشن سوچ رہی ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی مزید پڑھیں