سندھ میں مدارس کو تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ

کراچی: اپیکس کمیٹی نے سندھ میں مدارس تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ اب مدارس محکمہ تعلیم رجسٹر کرے گی۔ صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس 18 ماہ بعد وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی مزید پڑھیں

غیرقانونی الاٹمنٹ کیس؛ سیکریٹری بلدیات سندھ روشن شیخ گرفتار

کراچی: سرکاری زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس میں نیب نے سیکریٹری بلدیات سندھ روشن شیخ کو گرفتار کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں سیکریٹری بلدیات سندھ روشن شیخ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جس کو عدالت مزید پڑھیں

پاکستان سعودی عرب تعلقات اچھے ہیں اور رہیں گے، وزیرخارجہ

بیجنگ: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کے تعلقات ہمیشہ سے اچھے رہے ہیں اوراچھے رہیں گے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سعودیہ عرب کا اسرائیل کے معاملے پردوٹوک مؤقف ہے جو تاریخی مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے خلاف ایک اور نیب کیس کھل گیا

لاہور: غیر قانونی شراب لائسنس کیس کے بعد نیب نے عثمان بزدار کے خلاف ایک اور کیس میں انکوائری شروع کردی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے خلاف شکایت درج ہونے پر نئی تحقیقات کا مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان کے باہمی اتفاق سے باب دوستی دو طرفہ آمدورفت کیلئے بحال

چمن: چمن سرحد پر باب دوستی پاکستان اور افغانستان کے باہمی اتفاق سے دوطرفہ پیدل آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ سیکورٹی حکام کے مطابق بارڈر 7 روز تک پیدل آمدورفت کے لیے کھلا رہے گا، سرحد سے دوطرفہ مزید پڑھیں

شہباز شریف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں طلب

لاہور: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں شہباز شریف کو 27 اگست کو طلب کرلیا۔ احتساب عدالت لاہور کے ایڈمن جج جواد الحسن نے شہباز شریف اور اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ مزید پڑھیں

کرپشن کے خاتمے کے لیے تمام ادارے ایک صفحے پر ہیں، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ کورونا وائرس سے متعلق حکومتی اقدمات کا اعتراف دنیا نے کیا، کشمیر پر حمایت کرنےو الے دوست ممالک کے شکر گزار ہیں مزید پڑھیں

وزیر خارجہ دورہ چین پر روانہ، سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے کے دوران چین میں ہونے والے “پاک چین اسٹریٹیجک مذاکرات” کے دوسرے دور میں شرکت کریں گے۔ دورہ چین پر روانگی سے قبل ویڈیو پیغام میں وزیر خارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں

پنجاب میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ مختلف واقعات میں 17 افراد جاں بحق

لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث مکانات کی چھتیں اور مٹی کے تودے گرنے سے 17 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ لاہور کے علاقے ہربنس پورہ کی ابراہیم کالونی میں مکان کی چھت گرنے مزید پڑھیں

مراد علی شاہ کی اسد عمر سے ملاقات، کراچی کی بہتری کیلیے رابطہ کمیٹی بنانے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی اسد عمر سے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے جس میں وفاق اور سندھ کے درمیان رابطہ کمیٹی بنانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ترجمان وزیر مزید پڑھیں