سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی کی کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے تفتیش

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب کی اجازت کے بعد سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کیلیے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی ) نے کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے تفتیش کی۔ آئی جی موٹر وے اے ڈی خواجہ مزید پڑھیں

چوری اور سینہ زوری دیکھنی ہو تو زرداری صاحب کا رویہ دیکھ لیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چوری اور سینہ زوری دیکھنی ہو تو زرداری صاحب کا رویہ دیکھ لیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو مزید پڑھیں

میں خائف نہیں تختہِ دار سے، بلاول کا شاعرانہ انداز میں عزم

کراچی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شاعرانہ انداز میں ٹوئٹ کی کہ میں بھی خائف نہیں تختہِ دار سے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے شاعرانہ انداز میں معروف شاعرحبیب جالب کی مزید پڑھیں

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت ! سپریم کورٹ نے دھماکہ خیزحکم جاری کردیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نواز شریف ضمانت کے باوجود بیرون ملک نہیں جا سکتے۔ چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے مزید پڑھیں

آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈز کے کمانڈر کی ملاقات، فوجی تعاون بڑھانے پر اتفاق

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بحرین نیشنل گارڈز کے کمانڈر نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے پیشہ ورانہ امور پر بات چیت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بحرین مزید پڑھیں

شہبازشریف جیل میں نوازشریف سے ملاقات نہ کرانے پربرہم

لاہور: اپوزیشن لیڈرشہبازشریف جیل میں نوازشریف سے ملاقات نہ کرانے پربرہم ہوگئے۔ ٹوئٹرپراپوزیشن لیڈرشہبازشریف کا کہنا تھا کہ بارباردرخواست کرنے کے باوجود مجھے آج بھی نواز شریف کی تیمارداری سے روک دیا گیا، میں اورخاندان کے دیگرافراد ہفتے میں دو مزید پڑھیں

پیرا گون ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل؛ خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور: پیرا گون ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 اپریل تک توسیع کردی گئی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں پیرا گون ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل کیس مزید پڑھیں