کورونا وائرس: سپریم کورٹ نے جیلوں سے قیدیوں کی رہائی کے احکامات معطل کردیے

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو کورونا وائرس کے پیش نظرقیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا۔ سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے قیدیوں کی رہائی کے احکامات کے خلاف اپیل کی سماعت مزید پڑھیں

کورونا وائرس؛ نوجوان ہنگامی حالات میں مدد کے لئے تیار رہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک کے نوجوانوں سے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحال میں نوجوان ہنگامی حالات میں مدد کے لئے تیار رہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے امور نوجوان عثمان ڈار سے گفتگو مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلیے چینی میڈیکل ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: چینی میڈیکل ٹیم کورونا وائرس پر قابو پانے میں پاکستان کی مدد کیلیے امدادی سامان لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔ کورونا ماہرین پر مشتمل چینی ڈاکٹروں کی 8رکنی میڈیکل ٹیم ارمچی سے خصوصی پرواز کے ذریعے 2 مزید پڑھیں

کھانے پینے کی قلت ہوئی تو افرا تفری پھیل سکتی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک میں گڈز ٹرانسپورٹ کی نقل وحرکت کو یقینی بنایا جائے اگر کھانے پینے کی قلت ہوئی تو افرا تفری پیدا ہو سکتی ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ایم پی اے عبدالسلام آفریدی کورونا وائرس کا شکار

مردان: تحریک انصاف کے ایم پی اے عبدالسلام آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ خیبرپختونخوا کے شہر مردان سے پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ عبدالسلام آفریدی نے مردان خیبرمیڈ مزید پڑھیں

پاکستان نے مالی اعانت کے لئے آئی ایم ایف سے مدد طلب کرلی

پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو مالی مدد کیلئے باقاعدہ درخواست دے دی۔ پاکستان نے ریپڈ فنانسنگ انسٹرومنٹ (آر ایف آئی) کے تحت بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کو مالی مدد کے لئے باقاعدہ درخواست مزید پڑھیں