عوام غلط فہمی میں نہ رہیں کورونا کسی کو نہیں چھوڑتا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوم غلط فہمی میں نہ رہیں کہ کورونا سے پاکستانیوں کو کچھ نہیں ہوگا، کورونا کسی کونہیں چھوڑتا۔ کورونا ریلیف فنڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران کان کا مزید پڑھیں

پاکستان میں اپریل کے آخر تک کورونا کیسز کی تعداد 50ہزار تک بڑھنے کا خدشہ

اسلام آباد: پاکستان میں اپریل کے آخر تک کورونا کیسز کی تعداد 50ہزار تک بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا گیاہے حکومت نے کورونا وائرس سے بچاﺅ کے قومی ایکشن پلان کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے حکومت مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ ایک ہفتے میں سرمایہ کاروں کو 542 ارب روپے کا فائدہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایسچینج میں رواں ہفتے تیزی سے جہاں انڈیکس میں بہتری آئی وہیں سرمایہ کاروں کو بھی 542 ارب روپے سے زائد کا فائدہ ہوا ہے۔ رواں کاروباری ہفتے مارچ سے 3 اپریل کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج مزید پڑھیں

ہر قیمت پر عوام اور ان کے مفادات کا تحفظ کریں گے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہر قیمت پر اپنے عوام اور ان کے مفادات کا تحفظ کریں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مناسبت سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا تعمیراتی شعبے کے لیے بڑے مراعاتی پیکج کا اعلان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں تعمیراتی شعبے کے لیے مراعات کے بڑے پیکج کا اعلان کردیا ہے۔ پیکج کا اعلان کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس سال تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری کرنے والوں مزید پڑھیں

کورونا وائرس؛ خیبرپختون خوا میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے خیبرپختون خوا میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختون خوا حکومت نے کورونا وائرس کے تناظر میں لاک ڈاؤن پر عمل درآمد میں سول انتظامیہ کی مدد کے لیے مزید پڑھیں

ملک بھر میں کیا گیا لاک ڈاون 14 اپریل تک جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد : ملک بھر میں کیا گیا لاک ڈاون 14 اپریل تک جاری رکھنے کا اعلان، وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ آج مشترکہ طورپرفیصلہ ہواکہ یکم سے14اپریل تک موجودہ صورتحال کوجاری رکھاجائیگا، بندشوں کی وجہ سےکوروناوائرس مزید پڑھیں

حکومت کا بیرون ممالک میں پھنسے ہزاروں پاکستانیوں کو ملک واپس لانے کا اعلان

اسلام آباد : حکومت کا بیرون ممالک میں پھنسے ہزاروں پاکستانیوں کو ملک واپس لانے کا اعلان، معید یوسف کا کہنا ہے کہ دو ہزار کے قریب مسافرمنصوبے کے تحت پاکستان آئیں گے، 3 اپریل سے 11 تک پی آئی مزید پڑھیں