ملک میں مزید 577 افراد کورونا کا شکار؛ مریضوں کی تعداد 4004 ہوگئی

اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 577 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 4004 ہوگئی ہے۔ قومی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں

آرمی چیف کے حکم پر یہ کام کیا جارہاہے۔۔۔!!! آئی ایس پی آر نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے احکامات پر پاک فوج نے بلوچستان میں طبی عملے کی مدد کے لیے ذاتی تحفظ کے آلات سمیت طبی سامان روانہ کرنے کا اعلان کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 167.90 پر پہنچ گیا

کراچی: امریکی ڈالر پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں 167.90 روپے کا ہوگیا جس کے نتیجے میں بیرونی قرضوں میں 9سو ارب روپے کا اضافہ ہوگیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 92 پیسے مہنگا ہوکر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح مزید پڑھیں

انکوائری رپورٹ کی سپریم کورٹ میں بھی گونج، چیف جسٹس نےحکومت کو بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت کو آٹا چینی کا مسئلہ درپیش ہے اور بڑے بڑے لوگ ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں کورونا مزید پڑھیں

کیا جہانگیرترین اب عمران خان پر بوجھ ہیں؟انہوں نے پارٹی میں شمولیت کس وقت میں کی؟ وزیراعظم کو جہانگیر ترین سے متعلق پہلا دھچکا کب اور کیوں لگا ؟سالوں بعد حیرت انگیز انکشافات کر دیئے گئے

لاہور:جب 1996میں پاکستان تحریک انصاف کا آغاز ہوا تو جہانگیر ترین اس کا حصہ نہیں تھے، اس وقت کسی کو بھی یقین نہیں تھا کہ آنےوالےسالوں میں یہ کامیاب ہوجائےگی۔نجی ٹی وی پروگرام میں پوچھے گئے سوال کے مطابق کیا مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ کب لے گا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد : فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے 21 سے 26 جون تک جاری رہنے والے اجلاس میں پاکستان کی جانب سے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے لیے مالی معاونت کے خلاف کارروائی سے متعلق مزید پڑھیں

مزید 397 افراد کورونا کا شکار؛ ملک بھرمیں مریضوں کی تعداد 3277 ہوگئی

کراچی: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 397 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3277 ہوگئی ہے۔ قومی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کو زرعی ٹاسک فورس کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو زرعی ٹاسک فورس کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آٹا بحران کی رپورٹ آنے کے بعد سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور ایکشن مزید پڑھیں