خوش رہنے والی اقوام میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

جنیوا: دنیا بھر میں خوش رہنے والی اقوام میں پہلا نمبر فِن لیںڈ کا ہے اور اس فہرست میں جنوبی سوڈان سب سے آخری نمبر پر ہے۔ تاہم جنوبی ایشیا میں پاکستان اس فہرست میں پہلے اور افغانستان ساتویں یا مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پرحکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں رہنما پاکستان پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ بریفنگ دفتر خارجہ کے بجائے پارلیمنٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی 460 ارب روپے کی پیشکش قبول کرلی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی 460 ارب روپے کی پیشکش قبول کرتے ہوئے اسے کراچی میں کام کرنے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت عظمیٰ نے بحریہ ٹاؤن مزید پڑھیں

وزیراعظم کا نیوزی لینڈ کی ہم منصب کو فون، کرائسٹ چرچ واقعے پر اقدامات کو سراہا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس میں انہوں نے کرائسٹ چرچ واقعے کے بعد کیے گئے اقدامات کو سراہا۔ وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی ہم مزید پڑھیں

پاک افغان سرحدی علاقے میں آپریشن، 4 مغوی ایرانی فوجی بازیاب، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: سیکورٹی فورسز نے پاک افغان سرحدی علاقے میں کامیاب آپریشن کر کے 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغانستان سے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد 4 مزید پڑھیں

ملائیشیا کے وزیراعظم آج 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد: ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد آج 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ ملائیشیا کے وزیراعظم جمعرات سے ہفتے تک پاکستان کے 3 روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے جہاں وہ وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر مزید پڑھیں

بھارت کو سی پیک منصوبوں میں شامل کیا جائے، ورلڈ بینک کی پاکستان کو تجویز

کراچی: ورلڈ بینک نے بھارتی جارحانہ عزائم اور مسئلہ کشمیر پر بھارتی ہٹ دھرمی کو نظر انداز کرتے ہوئے پاکستان کو بھارت کے ساتھ تجارتی پینگیں بڑھانے کی تجویز دی ہے۔ ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ جنوب ایشیا اور مزید پڑھیں

قابل ضمانت مقدمے میں عدالت ضمانت مسترد کرہی نہیں سکتی، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے قابل ضمانت مقدمے میں درخواست مسترد کرنے پر ماتحت عدلیہ پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابل ضمانت مقدمے میں عدالت ضمانت مسترد کرہی نہیں سکتی۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں