قابل ضمانت مقدمے میں عدالت ضمانت مسترد کرہی نہیں سکتی، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے قابل ضمانت مقدمے میں درخواست مسترد کرنے پر ماتحت عدلیہ پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابل ضمانت مقدمے میں عدالت ضمانت مسترد کرہی نہیں سکتی۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے باضابطہ علیحدگی کا اعلان

لاہور: جماعت اسلامی کے قائم مقام امیر لیاقت بلوچ نے متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ جماعت اسلامی نے متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے، اور قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے متحدہ مزید پڑھیں

سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکہ کیس کاتہلکہ خیز فیصلہ آگیا

نئی دلی: بھارت کی عدالت نے سمجھوتا ایکسپریس دھماکا کیس میں ملوث 4 ملزمان کو عدم ثبوت کی بناء پر بری کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں نیشنل انویسٹی گیشن کی عدالت نے مرکزی ملزم اسیم مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس: بلاول بھٹو اور آصف زرداری نیب راولپنڈی آفس پیش

اسلام آباد: آصف علی زرداری اور ان کے بیٹے بلاول بھٹو زرداری منی لانڈرنگ کیس میں نیب کے سامنے پیش ہوگئے جبکہ اس موقع پر پی پی پی کے مشتعل کارکنوں اور پولیس میں جھڑپ ہوئی جس کے بعد درجنوں مزید پڑھیں

اہل ایمان کے دلوں میں دہشت گرد کیلئے بھی رحم ہوتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے میں شہید نعیم راشد کی اہلیہ کے الفاظ سے دنیا پر اللہ اوراسکے رسولﷺ پر ایمان کی حقیقی قوت کا راز کھل جانا چاہیے۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی کی کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے تفتیش

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب کی اجازت کے بعد سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کیلیے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی ) نے کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے تفتیش کی۔ آئی جی موٹر وے اے ڈی خواجہ مزید پڑھیں

چوری اور سینہ زوری دیکھنی ہو تو زرداری صاحب کا رویہ دیکھ لیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چوری اور سینہ زوری دیکھنی ہو تو زرداری صاحب کا رویہ دیکھ لیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو مزید پڑھیں

میں خائف نہیں تختہِ دار سے، بلاول کا شاعرانہ انداز میں عزم

کراچی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شاعرانہ انداز میں ٹوئٹ کی کہ میں بھی خائف نہیں تختہِ دار سے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے شاعرانہ انداز میں معروف شاعرحبیب جالب کی مزید پڑھیں