سانحہ کرائسٹ چرچ: شہید اریب کی میت ورثاء کے حوالے کر دی گئی

کراچی: نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں شہید پاکستانی شہری سید اریب احمد کی میت ورثاء کے حوالے کر دی گئی، گورنر سندھ عمران اسماعیل، میئر کراچی وسیم اختر اور وزیر بلدیات سعید غنی بھی ایئر پورٹ پر موجود مزید پڑھیں

ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کا پاکستان میں کار پلانٹ لگانے کا اعلان

اسلام آباد: ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے اپنے پاکستانی ہم منصب عمران خان کو کار تحفے میں دیتے ہوئے پاکستان میں کار پلانٹ لگانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس میں ملائیشیا مزید پڑھیں

او آئی سی اجلاس؛ اسلاموفوبیا پھیلانے والوں کو دہشتگرد قرار دیا جائے، پاکستان

استبول: او آئی سی اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلاموفوبیا پھیلانے والوں کو دہشتگرد قرار دینے کی تجویز دی ہے۔ ترکی کے شہر استنبول میں او آئی سی کے ہنگامی اجلاس کے اختتام کے بعد میڈیا سے مزید پڑھیں

کراچی میں مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کراچی: نیپا چورنگی کے قریب دارالعلوم کورنگی کے نائب مہتمم مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ مطابق کراچی کے علاقے نیپا چورنگی کے قریب دارالعلوم کورنگی کے نائب مزید پڑھیں

کرپشن انسانی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے: عمران خان

اسلام آباد: پاکستان اور ملائیشیا کا مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق۔ عمران خان کا کہنا ہے کرپشن انسانی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ مہاتیر محمد نے کہا بدعنوانی کے خاتمے کیلئے تعاون کیلئے تیار ہیں۔ مزید پڑھیں

‘اگلا نمبر آپ کا’ انتہا پسندوں کی کیوی وزیراعظم جیسنڈا کو قتل کی دھمکیاں

کرائسٹ چرچ: وزیراعظم نیوزی لینڈ کو مسلماںوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے بعد قتل کی دھمکیاں ملنا شروع ہو گئیں، دوسری جانب نیوزی لینڈ کے شہریوں نے اپنی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن کی جانب سے اسلحے پر پابندی کے اعلان کے مزید پڑھیں

'اگلا نمبر آپ کا' انتہا پسندوں کی کیوی وزیراعظم جیسنڈا کو قتل کی دھمکیاں

کرائسٹ چرچ: وزیراعظم نیوزی لینڈ کو مسلماںوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے بعد قتل کی دھمکیاں ملنا شروع ہو گئیں، دوسری جانب نیوزی لینڈ کے شہریوں نے اپنی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن کی جانب سے اسلحے پر پابندی کے اعلان کے مزید پڑھیں

پاکستان میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش میں بڑی کامیابی، پریشر کِک مل گئی

اسلام آباد: پاکستان میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش میں بڑی کامیابی، گہرے سمندر میں ڈرلنگ کے دوران پریشر کِک مل گئی، پریشر کِک گیس کے بڑے ذخائر کی موجودگی کی نوید ہوتی ہے۔ بحیرہ عرب کے پانیوں مزید پڑھیں

مہاتیر محمد کی وزیراعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں ان کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب ہوئی اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ مہاتیر مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ سانحے کے شہید نعیم راشد اوربیٹے طحہ نعیم کی میتیں ورثا کے حوالے

کرائسسٹ چرچ: کرائسٹ چرچ سانحے کے شہید نعیم راشد اورطحہ نعیم کی میتیں ورثا کے حوالے کردی گئیں۔ نیوزی لینڈ میں سانحہ کرائسٹ چرچ سانحے کے شہید نعیم راشد اورطحہ نعیم کی میتیں ورثا کے حوالے کردی گئیں۔ اس موقع مزید پڑھیں