جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری کے قریبی دوست سمیت 6 ملزم گرفتار

کراچی: نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری کے قریبی دوست سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری کے قریبی دوست ڈاکٹر ڈنشا انکل سریا سمیت 6 ملزمان مزید پڑھیں

مکران کوسٹل ہائی وے پر فائرنگ سے سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 14 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بزی ٹاپ کے قریب نامعلوم افراد نے سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 14 افراد کو بسوں سے اتار کر قتل کردیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق مکران کوسٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے قریب نامعلوم افراد نے مسافروں کو بسوں سے مزید پڑھیں

مکران کوسٹل ہائی وے پر فائرنگ سے سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 14 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بزی ٹاپ کے قریب نامعلوم افراد نے سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 14 افراد کو بسوں سے اتار کر قتل کردیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق مکران کوسٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے قریب نامعلوم افراد نے مسافروں کو بسوں سے مزید پڑھیں

دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے پیچھے ایک منظم پیٹرن نظرآرہا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کوئٹہ، پشاور اور کوسٹل ہائی وے کے بہیمانہ واقعات کے پیچھے ایک منظم پیٹرن نظرآرہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا مزید پڑھیں

کوسٹل ہائی وے فائرنگ، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے گوادرکوسٹل ہائی وے پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ بھی طلب کرلی۔ وزیراعظم عمران خان نے گوادر کوسٹل ہائی وے پر دہشتگرد کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے جاں بحق مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت کیس میں الزامات ہی مسترد کردیے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب اپیل کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت کیس میں الزامات ہی مسترد کردیے۔ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے مزید پڑھیں

کرتارپور مذاکرات، بھارت نے فلائی اوور بنانے کی پیشکش کردی

اسلام آباد: بھارت نے ڈیرہ بابا نانک سے عالمی سرحد تک فلائی اوور بنانے کی پیشکش کردی، یہ فلائی اوور 100 میٹر لمبا ہوگا۔ پاک بھارت ٹیکنیکل ماہرین کے مذاکرات کرتارپور زیرو پوائنٹ پر منعقد ہوئے،سفارتی ذرائع کے مطابق پاک مزید پڑھیں