پاک فوج وزیرستان چھوڑ کر چلی جائے ، محسن داوڑ کی بلی تھیلے سے باہر آ گئی ،طالبان کا مطالبہ دہرانے لگے

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) میرانشاہ میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملے کے بعد فرار ہونے والے محسن داوڑ نے انٹرنیشنل میڈیا سے پاک فوج کو وزیرستان سے چلے جانے کا مطالبہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق میرانشاہ میں پاک مزید پڑھیں

عمران خان ریاست کو اپنے مخالفین کیخلاف استعمال کر رہے ہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ریاست کو اپنے مخالفین کیخلاف استعمال کر رہے ہیں۔ زرداری ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو مزید پڑھیں

چیئرمین نیب ویڈیو کے پیچھے پیپلزپارٹی کا ہاتھ نہیں، آصف زرداری

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری نے چیئرمین نیب ویڈیو میں پیپلزپارٹی کے ملوث ہونے کی تردید کردی۔ سابق صدر آصف علی زرداری جعلی بینک اکاوٴنٹس کیس میں ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئے تو اس مزید پڑھیں

بلاول کی نیب میں پیشی؛ جیالوں پر واٹر کینن کا استعمال، کئی کارکن گرفتار

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نیب کے سامنے پیش ہوگئے ہیں جب کہ آصف زرداری نے پیش ہونے سے معذرت کرلی ہے۔ نیب نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پارک لین کمپنی مزید پڑھیں

دارالحکومت کو4 ماہ مفلوج رکھنے والا چھوٹا سا احتجاج برداشت نہ کرسکا، مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی سینئیر نائب صدرمریم نوازنے کہا ہے کہ دارالحکومت کو چار ماہ تک مفلوج رکھنے والا دھرنا گرد ایک دن کے لیئے چھوٹا سا احتجاج برداشت نہیں کرسکا۔ مسلم لیگ (ن) کی سینئیرنائب صدر مریم مزید پڑھیں

وزیراعظم مکہ میں او آئی سی کانفرنس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان جمعہ کو مکہ مکرمہ میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرینگے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق وزیراعظم عمران خان 14 ویں او آئی سی کانفرنس میں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان واقعے پر قومی اسمبلی میں گرما گرمی، اپوزیشن کا واک آؤٹ

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران شمالی وزیرستان واقعے پر اپوزیشن اور حکومت کے درمیان شدید گرما گرمی ہوئی جس کے بعد حزب اختلاف نے کارروائی کا واک آؤٹ کردیا۔ قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر بات کرتے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، سیکیورٹی اہلکار شہید

میران شاہ: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملے کو ناکام بنادیا ہے تاہم کارروائی کے دوران ایک اہلکار شہید ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مزید پڑھیں

سرکاری بلٹ پروف گاڑیوں کا استعمال؛ نیب کی نواز شریف سے تفتیش

لاہور: سرکاری بلٹ پروف گاڑیوں کے استعمال پر نیب کی ٹیم نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے جیل میں تفتیش کی ہے۔ نیب کی 4 رکنی ٹیم سابق وزیراعظم نواز شریف سے سرکاری بلٹ پروف گاڑیوں کے استعمال کے بارے مزید پڑھیں