شمالی وزیرستان: ضلع بھر میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا، ضلع بھر میں غیر مقامی افراد کا داخلہ بھی ممنوع قرار دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ تمام اجتماعات، ریلیوں اور مزید پڑھیں

وزیراعظم کا قوم سے خطاب نہیں، ایمنسٹی سکیم کا اشتہار تھا: شیری رحمان

اسلام آباد: شیری رحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا قوم سے خطاب نہیں، ایمنسٹی سکیم کا اشتہار تھا، وہ چند دن پہلے بھی ایمنسٹی سکیم پرخطاب فرما چکے ہیں، حکومت بتائے دو ہفتہ بعد ایمنسٹی پر خطاب کی کیا مزید پڑھیں

عمران صاحب پہلے اپنے تمام بچوں، بیوی اور بہنوں کے اثاثے ڈیکلیئر کریں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب کا پیغام علیمہ باجی، جہانگیر ترین اور دوست احباب کے لیے تھا اور وہ اپنے تمام بیوی بچوں اور بہنوں کے اثاثے بھی ڈیکلیئر کریں۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

علی وزیر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، پشاور جیل بھیجنے کا حکم

بنوں: عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے علی وزیر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کے عید منانے کے نامناسب فیصلے سے جگ ہنسائی ہوئی، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے خیبر پختونخوا میں چاند کی شہادتیں دینے والوں پر مقدمہ دائر کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کا فیصلہ نامناسب ہے اس فیصلے سے جگ ہنسائی ہوئی مزید پڑھیں

سیاسی اسیر محمد نواز شریف کے بغیر عید کی خوشیاں نامکمل ہیں، شہباز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر پاکستانی قوم، مسلم امہ اور بیرون ممالک پاکستانیوں کو مبارک دیتا ہوں۔ شہباز شریف نے کہا کہ اللہ مزید پڑھیں