اسلام آباد: غیر یقینی معاشی صورتحال، مہنگائی اور بڑھتی بیروزگار ی سے تنگ، اعلی تعلیم یافتہ پاکستانی روزگارکیلیے بیرون ملک جانے پر مجبور ہو گئے۔

ریپڈ نیوز کو موصول دستاویز کے مطابق ملک بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی تعداد ایک کروڑ نولاکھ سے تجاوزکرگئی جبکہ گزشتہ 2 سال کے دوران ملک میں روزگار کی عدم دستیابی اوربڑھتی مہنگائی سے تنگ 8لاکھ 84 ہزار پاکستانی نوجوان مزید پڑھیں

آرمی چیف کی جمہوری اداروں کی حمایت کو کمزوری نہ سمجھا جائے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جمہوری اداروں کی حمایت کو نادانی میں کمزوری نہ سمجھا جائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر فواد چوہدری نے مزید پڑھیں

پی آئی سی حملہ؛ پولیس کو بے قصور وکلا کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو پی آئی سی ہنگامہ آرائی میں بے قصور وکلا کے خلاف کارروائی سے روک دیا ہے۔ جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے پی آئی سی مزید پڑھیں

مودی حکومت مسلمانوں کے خلاف جنگ میں مصروف ہے، صدر عارف علوی

اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت میں نریندر مودی حکومت مسلمانوں کے خلاف جنگ میں مصروف ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے ایک ویڈیو ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز سے اب تک بھارت مزید پڑھیں

وکلا ہنگامی آرائی میں عمران خان کا بھانجا بھی ملوث ،ان کیخلاف کارروائی ہوگی؟

اسلام آباد: سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے پی آئی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی آئی سی حملے پر ملوث افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں اورملزموں کی گرفتاریاں کی مزید پڑھیں

آصف زرداری شکاری ہیں جواب کھلاڑی کا شکارکریں گے، بلاول بھٹو

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ نیب اورحکومت کا گٹھ جوڑہمیں دبانا چاہتا ہے لیکن ہم اس طرح کے ہتھکنڈوں سے دباؤ میں نہیں آئیں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدرآصف علی زرداری کی مزید پڑھیں

کیا وفاقی کابینہ میں مزید تبدیلیاں ہونے جارہی ہیں ؟

اسلام آباد : وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی افواہیں بےبنیاد ہیں، ان ہاؤس تبدیلی کی باتیں کرنے والے خواب دیکھ رہے ہیں۔چوہدری برادران ہمارے بھائی ہیں، وہ ہمارے ساتھ ہیں، کہیں نہیں مزید پڑھیں

’’تحریک انصاف کا آئین بنانے والا ہی میں ہوں‘‘ حامد خان کا پارٹی رکنیت معطل ہونے پرسخت ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حامد خان نے عمران خان کی جانب سے پارٹی کی رکنیت معطلی کو مذاق قرار دے دیا،نجی ٹی وی کے مطابق حامد خان کا کہنا ہے کہ میں نے پارٹی آئین بنایا۔بانی ممبر کی رکنیت معطل نہیں مزید پڑھیں

چیئرمین سی پیک اتھارٹی کی تقرری کو حتمی شکل نہ دی جاسکی

اسلام آباد: وفاقی حکومت غیر معمولی جلدبازی کے باوجود لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی سی پیک اتھارٹی کے پہلے چیئرمین کی حیثیت سے تقرری کو حتمی شکل نہ دے سکی۔ ذرائع کے مطابق وزارت منصوبہ بندی و ترقی مزید پڑھیں