پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ میں معاوضہ بڑھانے کا فیصلہ

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے سینٹرل کنٹریکٹ میں معاوضے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں ایمرجنگ کیٹیگری میں کھلاڑیوں کی تعداد بڑھانے اور 2 فارمیٹ ریڈ بال اور وائٹ بال مزید پڑھیں