سعودی عرب کے واضح اعلان پر پاکستانیوں کی جان میں جان آ گئی

جدہ (ویب ڈیسک)سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے اعلان کیاہے کہ تیل منڈی کیلئے ترسیل حملوں سے قبل والی حالت پرآگئی،سعودی عرب سے تیل کی مکمل پیدوار ستمبر کے اختتام تک شروع ہو جائے گی تاہم پیدوار بحالی مزید پڑھیں

سلمان رفیق کو ڈینگی ختم کرنے کی گارنٹی پر جیل سے رہائی کی پیشکش

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت سلمان رفیق کو ڈینگی ختم کرنے کی گارنٹی پر جیل سے رہائی کی پیشکش کی گئی ہے۔اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ صوبائی مزید پڑھیں

کرتارپور راہداری کا افتتاح 9 نومبر کو کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے کرتارپور راہداری کا افتتاح 9 نومبر کو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے سکھ برادری کا گردوارہ دربار صاحب تک فعال رسائی کا خواب پورا کر دیکھایا اور کرتارپور راہداری کا افتتاح 9 نومبر کو مزید پڑھیں

مری جانے والوں کے مزے ، حکومت کی جانب سے زبردست سہولت فراہم

اسلام آباد:پنجاب ہاؤس اور فاریسٹ ریسٹ ہاؤس بھوربن کو بھی عوام کے لیے کھولنے کا فیصلہ کر لیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نےعوام کے لیے پنجاب ہاؤس مری اور فاریسٹ ریسٹ ہاؤس بھوربن کھولنے مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ایک اور ریفرنس دائر

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ایک اور ریفرنس دائر کردیا گیا۔وحید شہزاد بٹ ایڈووکیٹ کی جانب سے یہ ریفرنس دائر کیا گیا جس میں کہا گیا کہ اعلیٰ عدلیہ کے ججز پر مزید پڑھیں

بنگلا دیش کےبعد سندھو دیس اور سرائیکی دیس بھی بن سکتا ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ بنگلا دیش کےبعد سندھو دیس اور سرائیکی دیس بھی بن سکتا ہے، عمران خان کی حکومت کو گھر جانا چاہیے، عمران خان کی جمہوریت کا جنازہ نکال مزید پڑھیں

اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد :وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد ، راولپنڈی ، راولا کوٹ ، بٹگرام ، پشاور ، دیر مزید پڑھیں

چرس کے استعمال میں پاکستان کا کون سا شہر دنیا میں دوسرے نمبر ہے؟

کراچی:چرس کے استعمال میں کراچی دنیا میں دوسرے نمبر ہے، جب کہ پاکستان میں چرس کا استعمال غیر قانونی ہے، جس کی سزا سات سال قید اور جرمانہ ہے۔برلن میں قائم ڈیٹا فرم اے بی سی ڈی کے جاری کردہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے بلدیو کُمار نے بھارت میں پناہ کی درخواست دے دی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی بلدیو کُمار نے بھارت میں پناہ کی درخواست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کو دئے گئے ایک انٹرویو میں بلدیو کُمار نے کہا کہ پاکستان میں مزید پڑھیں