’پلانٹ فار پاکستان‘ شجر کاری مہم کا آغازہوگیا

وزیراعظم کے خصوصی پروگرام کلین اینڈ گرین پاکستان اور بلین ٹری منصوبے کے تحت 10 ارب درخت لگائے جائیں گے جس کا مقصد ماحولیاتی آلودگی کے مسائل پر قابو پانا ہے۔ شاہراہ کشمیر پر شجرکاری کی افتتاحی تقریب کا انعقاد مزید پڑھیں

بھارت سیلابی پانی کی بروقت اطلاع نہیں دے رہا، انڈس واٹر کمشنر

انڈس واٹر کمشنر سید مہر علی شاہ نے کہا کہ بھارت کھلم کھلا سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی کر رہا ھے۔ پاکستان متنازعہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ جن میں کشن گنگا لوئر کلنائی ہائیڈرو پاور اور وولر پاور پراجیکٹ کی مزید پڑھیں

بھارت کے ساتھ ہر قسم کی تجارت بند ہے، سیکریٹری تجارت

چیئرمین کمیٹی سید نوید قمر نے کہاکہ چیئرمین نیب، چیف سیکریٹری پنجاب، آئی جی پنجاب سمیت تمام متعلقہ حکام کو پروڈکشن آرڈر 9 اگست کے بھیجے لیکن آصف زرداری کو کمیٹی میں نہ لایا گیا جو پارلیمنٹ کی توہین ہے۔ مزید پڑھیں

سکھ برادری نے بھی بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا

پاکستان میں رہنے والی سکھ برادری نے ہندوستان کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا۔ گرنتھی گوردوارہ جنم استھان سردار دیا سنگھ کی قیادت میں سکھ کمیونٹی نے ریلی میں شرکت کی جب کہ سکھ کمیونٹی نے مزید پڑھیں

نئے پاکستان کے رنگ نرالے، تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ

خانپور (نیوز ڈیسک) پاکستان ریلوے کی تاریخ میں انوکھا ترین واقعہ، انجن بوگیوں کو راستے میں چھوڑ کر آگے چلا گیا، واضح رہے کہ کراچی سے مسافروں کو لے کر راولپنڈی جانے والی خصوصی ٹرین کی تین بوگیاں اچانک الگ مزید پڑھیں

”میرا اپنے والد سے تعلق خراب تھا “شیخ رشید کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے اپنے والد سے تعلقات خراب تھے ۔نجی نیوز چینل کے خصوصی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں نے بچپن مزید پڑھیں

بھارت مریم نواز کو قتل کرنا چاہتا تھا تاکہ الزام۔۔۔، زید حامد کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارت مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا جس کی وجہ سے انہیں گرفتار کیا گیا ہے۔ تجزیہ کار زید حامد کا دعویٰ ،تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے مریم نواز کو گرفتار کیا گیا، شہبازشریف

اسلام آباد: صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے مریم نواز کو گرفتار کیا گیا جب کہ مریم نواز کی گرفتاری کشمیر میں ناکام حکومتی پالیسی سے توجہ ہٹانے کی مزید پڑھیں

فواد چوہدری کو دوسری وزارتوں میں منہ مارنے کی عادت ہے، شیخ رشید

اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو دوسری وزارتوں میں منہ مارنے کی عادت ہے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سمجھوتہ ایکسپریس اور تھر ایکسپریس بند کردی ہے، وزیرکی حیثیت سے مزید پڑھیں