فواد چوہدری کو دوسری وزارتوں میں منہ مارنے کی عادت ہے، شیخ رشید

اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو دوسری وزارتوں میں منہ مارنے کی عادت ہے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سمجھوتہ ایکسپریس اور تھر ایکسپریس بند کردی ہے، وزیرکی حیثیت سے مزید پڑھیں

رانا ثناءاللہ کے داماد احاطہ عدالت سے گرفتار

لاہور: پولیس نے رانا ثناءاللہ کے داماد کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا ہے۔ منشیات اسمگلنگ کیس میں رانا ثناءاللہ کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا گیا، اس موقع پر رانا ثناءاللہ کے داماد شہریار بھی ان سے ملنے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کابے نامی جائیدادیں رکھنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ

لاہور : حکومت پنجاب نے بے نامی جائیداادیں رکھنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا۔وزیراعلی پنجاب نے بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ 2017 کے موثر نفاذ کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔صوبائی وزیر قانون وپارلیمانی امور راجہ بشارت کمیٹی کے مزید پڑھیں

پاکستان کا سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان نے سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنے کافیصلہ کرلیا،سمجھوتہ ایکسپریس کی بوگیاں عید ٹرینوں کیساتھ استعمال کی جائیں گی ۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے 2007 میں سمجھوتہ ایکسپریس کو آگ لگائی مزید پڑھیں

کرتارپور راہداری کھٹائی میں، 2 ارب ڈالر کی تجارت بند

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کے بعد پاک بھارت تعلقات انتہائی کم ترین سطح پرپہنچ گئے جب کہ دونوں ممالک کے درمیان 2ارب ڈالرکی تجارت بند ہوگئی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں بھی بھارتی ہائی کمیشن مزید پڑھیں

چھوٹی گاڑیوں کے مالکان سے تاحیات ٹیکس وصولی کا فیصلہ

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے صوبوں کی جانب سے چھوٹی گاڑیوں پر تاحیات ٹیکس وصولی کے ٹوکن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چھوٹی گاڑیوں کے مالکان سے تاحیات ٹیکس وصولی کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کو تمغہ امتیاز دینے کا فیصلہ

اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ملک کے معروف اور عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کو تمغہ امتیاز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے اعلی دینی خدمات پر ممتاز عالم دین مزید پڑھیں

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کا بھارتی اقدام مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کا بھارتی اقدام مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مودی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے خصوصی اختیارات سے متعلق آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے احکامات مزید پڑھیں

غیر ملکی دفاعی اتاشیوں کا ایل او سی کا دورہ، کلسٹر بم حملوں کے شواہد کا جائزہ

اسلام آباد: مختلف ممالک کے دفاعی اتاشیوں نے کنٹرول لائن کا دورہ کیا کرکے بھارتی جارحیت کا جائزہ لیا ہے۔ چین، برطانیہ، فرانس، روس، جرمنی کے دفاعی اتاشیوں نے ایل او سی کا دورہ کیا۔ انہوں نے وادی نیلم میں مزید پڑھیں

کینیڈا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی،

اوٹاوا: کینیڈا نے پاکستانی طلبہ کے لیے ویزہ پالیسی آسان بنادی ہے۔ نئی ویزہ پالیسی کے تحت پاکستانی طلبہ کینیڈا کا اسٹڈی ویزہ صرف 20 دن میں حاصل کرسکیں گے۔کینیڈا کے وزیر برائے امیگریشن کے مطابق پاکستانی طلبہ ’ڈائریکٹ اسٹریم مزید پڑھیں