دبئی : متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے روانگی سے قبل ایئرپورٹ پر کئے جانے والے کووڈ ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کے بغیر آنے والے پاکستانی مسافروں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کردی۔ کئی وزرا کی چھٹی اور نئے لوگوں کو کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔کابینہ میں ردو بدل کے فیصلے سے وزیر مزید پڑھیں
اسلام آباد :: نور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کے والدین نے کہا ہے کہ ہم بیٹے کے ساتھ نہیں نور مقدم کے والدین کے ساتھ کھڑے ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن مزید پڑھیں
اسلام آبا د : نور مقدم کے بعد اسلام آباد میں 25 سالہ لڑکی کے ساتھ دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ لڑکی کو شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا گیا،لاش مزید پڑھیں
اسلام آباد : نور مقدم قتل کیس میں عدالت نے ملزم ظاہر جعفر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت ہوئی ، مزید پڑھیں
اسلام آباد : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں صحافی و تجریہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ اسلام آباد میں اس سے پہلے ایسا کوئی واقعہ سننے میں نہیں آیا۔ انہوں نے نور مقدم قتل کیس سے مزید پڑھیں
اسلام آباد : یورپ میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، اہم یورپی ملک نے پاکستان کو سیزنل ورک ویزا کی لسٹ میں شامل کر لیا- تفصیلات کےمطابق اٹلی کے لیے پاکستانی سفیر جوہر سلیم نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد : نور مقدم قتل کیس میں پولیس کی زیر حراست ملزم ظاہر جعفر کے والدین نے ایک قومی اخبار میں نور مقدم کے اہل خانہ کے لیے تعزیتی پیغام شائع کروا دیا۔ اس پیغام میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں
ڈگری :: میر پور خاص کے علاقے ڈگری میں ہندوبرادری میں نوجوان کی شادی بکری سے ہونے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈگری تھانے کی حدود یونین کونسل پبن میں کچھ دن پہلے ایک بھگت پپو بھیل مزید پڑھیں
اسلام آباد :وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بادل پھٹنے سے مختلف علاقوں میں سیلاب آ گیا۔ پاک فوج کے دستے بھی طلب کر لیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بادل پھٹنے سے مختلف علاقوں میں سیلاب مزید پڑھیں