عائشہ اکرم سے بدتمیزی کے شبے میں گرفتار 98 ملزمان بے گناہ قرار

لاہور: گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر عائشہ کو ہراساں کرنے کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔عائشہ اکرم سے بدتمیزی کرنے کے شبے میں گرفتار 98 ملزمان کو بے گناہ قرار دے دیا گیا ہے۔98 ملزمان کو مزید پڑھیں

‘امریکیوں کا مال غنیمت دستیاب ہے’، لاہور میں دکان کھل گئی

لاہور:افغانستان میں امریکی جنگ کے خاتمے کے بعد لاہور میں امریکی فوجیوں کا زیر استعمال سامان فروخت ہونے لگا۔ مقامی صحافی جاذب صدیقی کے مطابق یہ دکان لاہور کے علاقہ جوہر ٹاؤن، شوق چوک میں واقعہ ہے۔دکان میں امریکی فوجیوں مزید پڑھیں

امریکہ کی درخواست پر ظاہر جعفر کو قونصلر رسائی دے دی گئی

اسلام آباد :: امریکا کی درخواست پر روالپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید ملزم ظاہر جعفر کو قونصلر رسائی دے دی گئی ہے۔اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق جیل حکام نے بتایا کہ ظاہر جعفر نے امریکی سفارت خانے کےحکام مزید پڑھیں

بزدارحکومت گدھوں کے ذریعے پنجاب کو ترقی دینے کے لیے پرعزم

اوکاڑہ: پنجاب گدھوں کا پہلا سرکاری فارم تیار کر لیا گیا ہے اوکاڑہ کے معروف سرکاری فارم بہادر نگر میں گدھوں کی افزائش نسل کے لیے حکومت پنجاب کی طرف سے گدھوں کا پہلا سرکاری فارم تیار کیا گیا ہے. مزید پڑھیں

لاہور میں ایک اور افسوسناک واقعہ، رکشہ ڈرائیور کی ساتھیوں سمیت خاتون سے اجتماعی زیادتی

لاہور : لاہور میں ایک اور رکشہ ڈرائیور نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں ایک رکشہ ڈرائیور نے ساتھیوں کے ہمراہ گن پوائنٹ مزید پڑھیں

مریم نواز کی بہو نے کس ڈیزائنر کا جوڑا پہنا، تفصیلات سامنے آ گئی

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کے نکاح کی تقریب لندن میں ہوئی۔ تقریب لندن کے مقامی ہوٹل میں ہوئی جس میں رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔جنید صدر کا نکاح مزید پڑھیں

گریٹراقبال پارک واقعے کے بعد ایک اور لڑکی سے مبینہ بدسلوکی کی ویڈیو آگئی

لاہور:: لاہور گریٹر اقبال پارک واقعے کے بعد ایک اور لڑکی سے مبینہ بدسلوکی کی ویڈیو سامنے آگئی، یوم آزادی پر ہُلڑباز نوجوان چنگچی رکشے میں بیٹھی لڑکی کا بوسہ لے کر فرار ہوگیا، لڑکی ہکا بکا رہ گئی اور مزید پڑھیں

راولپنڈی، ڈاکٹر نے ڈلیوری کے دوران بچے کی گردن کاٹ دی

راولپنڈی: راولپنڈی کے اسپتال میں ڈاکٹر نے ڈلیوری کے دوران بچے کی گردن کاٹ دی۔ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ راولپنڈی کے مقامی اسپتال میں پیش آیا جہاں حاملہ خاتون کو طبعیت ناسازی کی وجہ سے گذشتہ مزید پڑھیں