شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو پیرول پر رہا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو پیرول پر رہا کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کو پے رول پر رہا کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا مزید پڑھیں

کورونا سے متاثرہ شہروں میں پشاور پہلے اور کراچی دوسرے نمبر پر

اسلام آباد؎: ملک میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ شہروں میں پشاور پہلے اور کراچی دوسرے نمبر پر ہے۔ کورونا صورتحال پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس ہوا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری بھی کورونا کا شکار ہوگئے

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی ٹوئٹ کے ذریعے بتایا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد مزید پڑھیں

کورونا سے متاثرہ وکیل کی چیف جسٹس کے سامنے پیش ہونے پر کھلبلی

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کے روبرو زیر سماعت کیس کے وکیل کی جانب سے خود کو کورونا کا مریض بتانے پر عدالت میں کھلبلی مچ گئی۔ سپریم کورٹ کے کمرہ عدالت نمبر ایک میں چیف جسٹس مزید پڑھیں

محمدبن سلمان کی نیتن یاہو سے مبینہ ملاقات؛ سعودیہ اوراسرائیل کا متضاد مؤقف

الریاض: سعودی عرب نے اسرائیل کے وزیر اعظم کی تبوک آمد اور ولی عہد محمد بن سلمان سے خفیہ ملاقات کی خبر سے متعلق سعودی عرب اور اسرائیل کی جانب سے مختلف مؤقف سامنے آیا ہے۔ مملکت سعودی عرب کے مزید پڑھیں

نواز شریف کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے سرنڈر کرنے کی مہلت ختم

نواز شریف کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے سرنڈر کرنے کی مہلت ختم ہوگئی اور دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف جان بوجھ کر عدالت میں پیش نہیں ہورہے۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن مزید پڑھیں

حکومت کا 26 نومبرسے ایک ماہ کے لیے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد: کورونا وبا کے بڑھتے کیسزکے پیش نظرحکومت نے 26 نومبرسے ایک ماہ کے لیے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرشفقت محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا مزید پڑھیں