پٹرول بحران تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو موصول، کل جاری کی جائے گی

اسلام آباد: پٹرول بحران پر قائم کردہ کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو موصول ہوگئی ہے جو کل عوام کے لیے جاری کی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پٹرول بحران انکوائری کمیشن کی رپورٹ کل وفاقی مزید پڑھیں

انصاف کی فراہمی میں تمام رکاوٹیں ریاست کی طرف سے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ انصاف کی فراہمی میں تمام رکاوٹیں ریاست کی طرف سے اور الزام عدالتوں پر آتا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس مزید پڑھیں

مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے وفاقی وزیر کا حلف لیا۔ ایوان صدر میں ڈاکٹر حفیظ شیخ کی بطور وفاقی وزیر حلف برداری کی تقریب ہوئی جس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس؛ دھرنے اور استعفوں سے متعلق اہم فیصلوں کا امکان

اسلام آباد:اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس آج ہورہا ہے جس میں دھرنے اور اسمبلیوں سے استعفوں سے متعلق اہم فیصلوں کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی مزید پڑھیں

حکومت سے نہیں بلکہ سیاست پر اثر انداز اداروں سے بات ہوگی، شاہد خاقان

اسلام آباد: شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اب حکومت سے نہیں بلکہ سیاست پر اثر انداز اداروں سے بات ہوگی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان اور دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس پر مزید پڑھیں

نوازشریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کا کورونا سے انتقال

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کورونا وائرس سے انتقال کرگئے، اس حوالے سے ارشد ملک کے کزن ایڈووکیٹ ثمر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جلسوں پرپابندی کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد: عدالت نے کورونا ایس او پیزکی خلاف ورزی کرنے والے سیاسی جلسوں پر پابندی کی درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کورونا ایس او پیزکی خلاف ورزی کرنے والے سیاسی جلسوں پرپابندی مزید پڑھیں

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی میں ایک روز کی توسیع

لاہور: شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی میں ایک روز کی توسیع کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی پیرول پر مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے کورونا ویکسین کی خریداری کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی خریداری کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی ویکسین کی خریداری کی منظوری دے دی گئی اور اس مزید پڑھیں

لوٹی ہوئی رقم کی واپسی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لوٹی ہوئی رقم کی واپسی کیلئے تمام ممکنہ اقدامات حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹر شاہد کاردار نے ملاقات کی، اس موقع پر وفاقی وزیر مزید پڑھیں